Pipli pahar khokhar update

Pipli pahar khokhar update Good deeds always have good results
(6)

10/06/2025

اُس دن ساری محبتیں جھوٹی لگیں گی
جب سنو گے:
*یا رَبِّی اُمَّتِی، اُمَّتِی*
صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 💕

10/06/2025

سب کو دلاسہ دینے والا شخص اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے ۔۔ 💯

09/06/2025

زندگی دھوپ ہے اور باپ چھاؤں
زندگی تپتے صحرا کی مانند ہے اور باپ ساون کی ٹھنڈی بارش ❤️

09/06/2025

جب آپ اپنی زندگی کی ہر تفصیل اپنے دوستوں کو بتانا بند کردیتے ہیں، تو آپ کے دشمن معلومات سے محروم ہوجاتے ہیں۔💯

09/06/2025
اب ’عینک والا جن‘ کی تمام اقساط پی ٹی وی کے سرکاری یوٹیوب چینل پر ایچ ڈی میں دستیاب ہیں           #
09/06/2025

اب ’عینک والا جن‘ کی تمام اقساط پی ٹی وی کے سرکاری یوٹیوب چینل پر ایچ ڈی میں دستیاب ہیں

#

کرکٹ پلئیر کو لاکھوں لاہیکس ملتے ہیں ، آج محسن پاکستان کیلئے ایک Like ❣️
28/05/2025

کرکٹ پلئیر کو لاکھوں لاہیکس ملتے ہیں ، آج محسن پاکستان کیلئے ایک Like ❣️

‏‎یہ مسکراہٹ یہود و نصارا کی اخلاقی تباہی کے لیے کافی ہے
27/05/2025

‏‎یہ مسکراہٹ یہود و نصارا کی اخلاقی تباہی کے لیے کافی ہے

" انسانیت وہ جنگ ہے جو دلوں میں جیتی جاتی ہے، میدانوں میں نہیں ۔"qoutes
27/05/2025

" انسانیت وہ جنگ ہے جو دلوں میں جیتی جاتی ہے، میدانوں میں نہیں ۔"

qoutes

ماں بننے والا پہلا عرب مرد چل بسا!!فطرت سے بغاوت کا انجام ہمیشہ بھیانک ہوتا ہے۔ احمد فاتح اس کی زندہ مثال ہے۔فطرت کے خلا...
26/05/2025

ماں بننے والا پہلا عرب مرد چل بسا!!

فطرت سے بغاوت کا انجام ہمیشہ بھیانک ہوتا ہے۔ احمد فاتح اس کی زندہ مثال ہے۔
فطرت کے خلاف جانے والا خود اپنی تباہی کا سامان کرتا ہے۔ مرد بچہ پیدا نہیں کرسکتا، اس نے آزما کر دیکھ لیا۔ فطرت کو چیلنج کرنا صرف ندامت لاتا ہے۔ جو فطرت کے اصولوں کو توڑتا ہے، وہ آخرکار اس کی سخت سزا بھگتتا ہے۔ اب دنیا والوں کو اس سے سبق لینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥موت تے وعدہ کوئی نئیں بُھلدا!!بندا اصلوں کھچ نہ ہووے!!برصغیر پاک و ہند کے معروف پنجابی شاعر تج...
23/05/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥
موت تے وعدہ کوئی نئیں بُھلدا!!
بندا اصلوں کھچ نہ ہووے!!
برصغیر پاک و ہند کے معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم طویل علالت کے بعد جہان فانی سے رحلت فرما گئے ہیں، اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Wwwwe
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pipli pahar khokhar update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category