Voice of the people

Voice of the people Good deeds always have good results
(6)

04/10/2026

بابر اعظم نے آؤٹ ہونے کا غصہ اپنے فین پر اُتار دیا
سیلفی بنانے لگاتو موبائل چھین کر پھینک دیا👇

03/10/2026

Breaking News
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، ذرائع

02/10/2026

سلمان اکرم راجہ کا مذاکرات سے متعلق اہم بیان

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات کا ہوگا

تمام باتیں اس کے تابع ہیں، ان سے ملاقات ہوگی اور مشاورت ہوگی تو تب فیصلے ہوں گے



Disclaimer: This image is a social media graphic from "Voice of the people". The statement is attributed to Salman Akram Raja and based on circulating reports.

02/10/2026

مولانا فضل الرحمان کی مدینہ منورہ میں حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سرور کائنات ﷺ کے شہر پر حوثیوں کے حملے کی خبر سے دل رنجیدہ ہے

مدینۃ الرسول پر حملہ ایک شہر پر نہیں بلکہ عالم اسلام کے دلوں اور عقیدے پر حملہ ہے، امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں



Disclaimer: This image is a social media graphic from "Voice of the people". The statement is attributed to Maulana Fazlur Rehman and based on circulating reports.

01/10/2026

🚨 وزیراعظم واپس آ گئے، اب مزید گنجائش نہیں! حیدرآباد دھرنے سے فیز 2 کا آغاز، امیر جماعتِ اسلامی کا اہم ترین خطاب
9:30 بجے!

01/10/2026

پاکستان میں 90 فیصد سرکاری ٹیچر صبح سویرے اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول میں چھوڑ کر پھر غریب کے بچوں کو اعلی تعلیم دینے کے لیے سرکاری سکول میں آ جاتے ہیں

29/09/2026

انیق ناجی کا اہم پیغام
مشرقی پاکستان الگ ہوا تو نفرت ہزار میل دور تھی، لیکن آج پختون کراچی سے پنجاب تک ہر شہر، ہر ادارے میں موجود ہے۔
کوئی ڈنڈا اس فساد کا حل نہیں۔
سوچیں، سمجھیں، متحد رہیں۔



Disclaimer: Is video me paish kiya gaya bayan tajziya kaar ki zati rai hai. Voice of the people ka maqsad sirf awam tak mukhtalif nuqta-e-nazar pohchana hai. Hum tashadud ya nafrat angez mawad ki himayat nahi karte.

27/09/2026

بیرسٹر گوہر کا اہم موقف

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے کبھی سہیل آفریدی کے خلاف کوئی پیغام نہیں بھیجا۔

عمران خان نے سہیل آفریدی کو ہٹانے کا بھی پیغام نہیں دیا، ایسے وقت میں اس طرح کی خبریں چلانا ایک نامناسب طرز عمل ہے۔

اس حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔



Disclaimer: This image is a social media graphic from "Voice of the people". The statement is attributed to Barrister Gohar and based on social media reports.

26/09/2026

خیبر پختونخوا میں نئے قانون پر سوال اٹھ گئے

محسن نقوی کے طرز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ خیبر پختونخوا میں اگر ایم پی اے فوجداری جرم میں بھی نامزد ہو تو پولیس گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت لے گی۔

اگر کوئی ایم پی اے قتل کر دے تو کیا پولیس گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت کا انتظار کرے گی؟

قانون کے سامنے برابری کی یہ بھی عجیب و غریب شکل ہے، واہ! اسی طرح جاری رکھیں اور یہی ہے ریاستِ مدینہ؟



Disclaimer: This image is a social media graphic from "Voice of the people". The statement is attributed to Mohsin Naqvi's style and based on social media reports.

25/09/2026

سینیٹر طلحہ محمود کا حکومت پر تنقید

سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ ان لوگوں کی نفرت میں پی ٹی آئی کی طرف سپورٹ ہے اور بہت بڑی سپورٹ ہے، اس نفرت کی وجہ معیشت کی تباہی ہے۔

ایسا جھوٹ تو بولو جو چند گھنٹے تو چل جائے، ادھر بولتے ہیں لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی 15 منٹ بعد لائٹ چلی جاتی ہے۔

اب سوشل میڈیا کا دور ہے، اس میں نہیں چھپایا جا سکتا۔



Disclaimer: This image is a social media graphic from "Voice of the people". The statement is attributed to Senator Talha Mehmood and based on social media reports.

Address

Lahore Punjab
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of the people posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share