WaqiNews

WaqiNews Daily News Updates

26/08/2026

تبت میں پہاڑی تودہ گھروں پر آگرا

26/08/2026

نیپال میں تباہ کن سیلاب

26/08/2026

آپکی غلطی کی وجہ سے ہوا۔

26/08/2026

صحافی کے سوال پر مصطفی کمال آگ بغولا۔

26/08/2026

ایک بھی اسٹاف نہیں تھا وہاں، ایسے کیسے ایک ساتھ غائب ہوگئے گئے؟

26/08/2026

کچرے پر بھی اپنی تصویر

26/08/2026

چار سالہ بعد اولاد ہوئی۔

26/08/2026

انڈ یا میں احتجاج کے دوران چھ سالہ بچا گرفتار۔

26/08/2026

میں نہیں جائوں گی یہاں سے

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم سونائی تاکائیچی نے انکشاف کیا کہ وہ گھر سے ’لاگ بیگ‘ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کررہی ہیں۔سماج...
26/08/2026

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم سونائی تاکائیچی نے انکشاف کیا کہ وہ گھر سے ’لاگ بیگ‘ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کررہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر 22 اگست کو جاپانی وزیراعظم اسٹوری شیئر کی اور عوام کی جانب سے پوچھے گئے چند سوالات کے جوابات بھی دیے۔

ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے کبھی بھوتوں کا سامنا کیا ہے جو مبینہ طور پر وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر پریشان ہیں، ٹوکیو مینشن طویل عرصے سے اس حوالے سے مشہور ہے اور 1930 کی دہائی میں دو بغاوتوں کے دوران مرنے والوں کی روحیں وہاں نمودار ہوتی ہیں۔

تاکائیچی نے کہا کہ انہوں نے گھر میں کبھی بھوت نہیں دیکھا تاہم انہوں نے انکشاف کیا کہ میرا سامنا کسی اور چیز سے ہوا تھا جس نے مجھے خوفزدہ کردیا تھا اور وہ ایک کاکروچ تھا۔

Address

5/A, Ferozepur Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WaqiNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share