Pakistan Citizen News - PCN

Pakistan Citizen News - PCN Welcome to the Official page of Pakistan Citizen News - PCN
Pakistan Citizen News commonly

23/12/2022
ڈینگی سے بچاؤ کیلئے پناہ گاہ ریلوے اسٹیشن پرجیکٹ نمبر٢ "ڈینگی آگاہی سیشن" کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی ڈی او سوشل وی...
02/07/2022

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے پناہ گاہ ریلوے اسٹیشن پرجیکٹ نمبر٢ "ڈینگی آگاہی سیشن" کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی ڈی او سوشل ویلفیئر اینڈ پنجاب بیت المال رانا محمد غالب صاحب ۔ڈی ڈی او ہیڈ کوارٹر محمد اصف صاحب نے کی جس میں انٹی نارکوٹکس یوتھ فورس کے صدر بابر محمود صدیقی۔ملک ظفر ۔شہزاد انجم و دیگر نے خطاب کیا اور ڈینگی سے بچاو کے طریقہ کار سے آگاہ کیا

27/06/2022

منشیات کے عالمی دن کے موقع پر انٹی نارکوٹکس یوتھ فورس (این جی او )اور محکمہ سوشل ویلفیئر گورنمنٹ آف پنجاب پروجیکٹ نمبر ٢ّ کی جانب سے منشیات کیخلاف آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا واک میں ڈی ڈی او پروجیکٹ نمبر ٢ رانا محمد غالب صاحب۔ سپر یڈنٹ ریلوے اعظم خان صاحب۔سیف چایلڈ کے صدر شہزاد احمد۔صدر انٹی نارکوٹکس یوتھ فورس بابر محمود ۔جنرل سیکرٹری عمر خالد اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

22/03/2022

‏‎ #پتوکی
میں مقامی شادی ہال میں ظلم کی انتہأ
باراتیوں کا شک کی بنأ پر پاپڑ بیچنے والے مزدور پر تشدد جس سے وہ موقع پر جان بحق ہو گیا انسانیت یہ کی مزدور کی لاش زمین پر پڑی اور لوگ سکون سے کھانا کھا رہے ہیں

10/03/2022
27/01/2022

Punjab Police

08/01/2022

مری میں برفباری سے مرنے والوں کی تعداد 19 ہو چکی ہے مزید اموات کا خدشہ۔۔
پاک فوج رینجرز اور ایف سی جوانوں کا رسکیو آپریشن جاری ایمرجنسی نافذ

31/12/2021

ترجمان پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور
29 دسمبر 2021

*کاہنہ پولیس کا ون فائیو کال پر فوری ریسپانس،نومولود کی زندگی بچا لی*

پولیس کو نامعلوم شخص کےنومولود کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہونے کی اطلاع ملی،

پولیس نے فوری طور پر نومولود کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا،

*الحمداللہ بچہ اب بالکل خیریت سے ہے،* ایس پی ماڈل ٹاؤن

ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی پولیس ٹیم کو شاباش، تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان

کوئیک ریسپانس کے ذریعے قیمی انسانی جان کو بچانے پر اپنی ٹیم پر فخر ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن

جرائم کی روک تھام کیساتھ ساتھ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Citizen News - PCN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Citizen News - PCN:

Share