Razavi Writes

Razavi Writes Digital Creator

نیا قانون: بیرونِ ملک کام کے لیے اب گریڈ 18–19 افسر کا حلف نامہ لازمی 😮کیا واقعی یہی عوام کی حفاظت ہے؟"پاکستان ہر سال ار...
01/11/2025

نیا قانون:
بیرونِ ملک کام کے لیے اب گریڈ 18–19 افسر کا حلف نامہ لازمی 😮
کیا واقعی یہی عوام کی حفاظت ہے؟"
پاکستان ہر سال اربوں ڈالر زرمبادلہ بیرونِ ملک پاکستانیوں سے حاصل کرتا ہے 💸
لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ جن ہاتھوں سے یہ سرمایہ آتا ہے، وہ یہاں کتنا مشکل سفر طے کرتے ہیں؟

✈️ ایک عام مزدور یا پروفیشنل کو صرف ویزا یا ٹکٹ نہیں چاہیے —
بلکہ ایک ایسا نظام چاہیے جو اس پر اعتماد کرے،
نہ کہ اس کے راستے میں فائلوں، دستخطوں اور “افسرشاہی” کے پہاڑ کھڑے کر دے۔

👨‍💼 نئے ضابطے کے تحت بیرونِ ملک کام کے لیے گریڈ 18–19 افسر کا حلف نامہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
نیت شاید اچھی ہو — مگر حقیقت میں یہ ایک عام شہری کے لیے ایک نیا امتحان ہے۔

🇵🇰 اگر ہم واقعی اپنے "اوورسیز ہیروز" کی قدر کرتے ہیں،
تو ہمیں ایک ڈیجیٹل، آسان اور شفاف نظام بنانا ہوگا —
جہاں تحفظ بھی ہو، عزت بھی، اور وقت کی بچت بھی۔

📎 میں نیچے وہ فارم اٹیچ کر رہا ہوں جو اب لازم قرار دیا گیا ہے، تاکہ سب خود دیکھ سکیں۔

✍️ سوچنے کی بات:
کیا حکومت کو “اعتماد” پر مبنی پالیسی لانی چاہیے یا “کنٹرول” پر مبنی؟

06/09/2025


وہ آئے تو بہاروں پہ نکھار آ گیا،
اندھیروں کے نصیبوں میں اُجالہ آ گیا۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

Day and night view of Kaabaa 💫 🕋 🗼💘🗼
04/09/2025

Day and night view of Kaabaa 💫 🕋 🗼💘🗼

04/09/2025

یمن والوں نے کمال کردیا ۔۔۔
ما شاء اللّٰہ
دل باغ باغ ہو گیا ۔۔۔ 💓

💝💖مسلم ہیروز💝💖 part-1💝💖مسلم ہیروز💝💖وه عالم اسلام کا ایک نایاب اور نامور سلطان تھا۔ وه ان گنت زبانوں پر عبور رکھتا تھا ۔ ...
04/09/2025

💝💖مسلم ہیروز💝💖 part-1
💝💖مسلم ہیروز💝💖

وه عالم اسلام کا ایک نایاب اور نامور سلطان تھا۔ وه ان گنت زبانوں پر عبور رکھتا تھا ۔ عربوں سے عربی میں ، منگولوں اور تاتاریوں سے تاتاری میں ، یونانیوں سے یونانی میں، حبشیوں سے ان کی زبان میں اور اس طرح دوسری اقوام سے ان کی زبان میں گفتگو کرنے کی مہارت رکھتا تھا سلطان بننے سے پہلے وہ جگہ جگہ ایک غلام کی حیثیت سے دھکے کھاتا پھرتا تھا لہذہ اس نے اس دوران میں مختلف زبانیوں میں مہارت حاصل کر لی تھی وقت کی آنکھ نے اسے کبھی ایک گڈریے کی صورت میں " دشت قپچاق " میں بھیڑ بکریاں چراتے ہوئے دیکھا ، آسمان نے اسے کبھی دمشق شہر میں برده فروشوں کی منڈی میں ایک غلام کی حیثیت سے بکتے دیکھا ، کبھی اس نے دمشق اور مصر کے امراء کی نوکری و چاکری کرتے ہوئے وقت گزارہ اور کبھی رزم گاہ میں ایک صف شکن لشکری کے سنگ میں بھی دیکھا گیا اور کبھی وقت کی تیز آنکھ نے اسے
اسلامی لشکر کے سالار اعلی کی حیثیت سے بھی دیکھا۔

تاریخ پیدائش19 جولائی 1223
تاریخ وفات دمشق ،شام 1 جولائی 1277

مشہور امریکی مؤرخ ہئیر لڈیم اس کے متعلق لکھتا ہے ۔
اسے اپنے سوا کسی پر اعتبار نہ تھا اس لیے وہ بھیس بدل کر خود گشت لگاتا اور اپنے لیے خود ہی دشمنوں کی مخبری کرتا تھا ۔ وہ اپنے ہم پیالہ ، ہم نوالہ ساتھیوں کو چھوڑ کر تنہا نکل جاتا۔ کبھی اسے مصر میں دیکھا جاتا اور کبھی وہ دوسرے دن فلسطین میں نمودار ہوتا ۔ چار دن بعد لوگ اسے عرب کے ریگزاروں میں دیکھتے اور اس کے چند دن بعد وہ خانہ بدوشوں کی سی تیز رفتاری کسی دوسری جگہ لوگوں کو دکھائی دیتاجن دنوں وہ عالم اسلام کا سلطان بنا ان دنوں منگولوں نے مسلمانوں پر حملہ آور ہو کر ان کے بیشتر علاقوں کو تباہ و برباد کر دیا تھا اور ہلاکو خان مسلمانوں کے علاقوں میں دندناتا پھرتا تھاایک بار ایک منگول مغنی کے بھیس میں وه اکیلا و تنہا ہلاکو کی سلطنت میں داخل ہوا اور قریہ قریہ چل پھر کہ جاسوسی کرتا رہا ، چونکہ وہ مختلف زبانوں پر عبور رکھتا تھا اور جاسوسی میں بھی مہارت کا حامل تھا اس لیے کسی کو شک نہ ہوا کہ وہ مسلمان ہے یا مسلمانوں کا سلطان ،ایک دن اس نے منگولوں کے ایک شہر میں ایک دکان میں کھانا کھایا اور اپنی انگوٹھی جان بوجھ کر ایک محفوظ جگہ پر رکھ آیا ، اس کے بعد وہ اپنے علاقے میں آ گیا اور ایک قاصد بھیج کر ہلاکو خان کو کہلایا۔
٫٫ میں تمہاری مملکت میں حالات کا معائنہ کرنے
فلاں فلاں جگہ گیا تھا ۔ فلاں شہر میں فلاں
دکان پر اپنی شاہی انگوٹھی بھول آیا ہوں
مہربانی کر کے وہ انگوٹھی تلاش کر کے مجھے
مجھے بھجوا دو کیونکہ وہ انگوٹھی مجھے
بے حد عزیز ہے ۔ ،،
ہلاکو خان مسلمانوں کے سلطان کی اس جرأت اور جسارت پر ششدر رہ گیا اور وه اس کی دلیری سے ایسا مرعوب ہوا کہ اس کی انگوٹھی تلاش کر کے اس کی طرف بھیجوا دی ۔ منگولوں کو جب خبر ہوئی کہ مسلمانوں کا سلطان خود بھیس بدل کر ان کے علاقوں میں داخل ہوا تھا تو ان پر سلطان کی ہمت و شجاعت کی وجہ سے ایک دہشت اور خوف طاری ہو گیا تھا اور وه سوچنے لگے تھے کہ جس سلطنت کا حکمران اس قدر جری و جرأت مند ہو اس کے لشکریوں کا کیا عالم ہوگا اور ہم اس کا مقابلہ کیسے کریں گے ۔
ان دنوں کیونکہ بحیره روم کے ساتھ ساتھ مغرب کے صلیبیوں نے اپنے بڑے بڑے اڈے بنا لیے تھے جہاں سے نکل کر وه مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ کی ابتداء کرتے تھے ۔ ان میں زیاده نامور انطاکیہ کا حاکم بوہمینڈ تھا ۔ سلطان ایک مرتبہ ایک نصرانی زائر کا بھیس بدل کر صلیبیوں کے مقبوضہ علاقوں میں جا داخل ہوا اور کئی ماہ تک ان کے عسکری استحکامات ، قلعوں اور دوسرے کئی مقامات کا جائزہ لیتا رہا۔ وہ تقریباً بائیںس ایسے قلعے دیکھنے میں کامیاب ہو گیا جو ان دنوں صليبيوں کی عسکری قوت کا مرکز تھے اور یہ سارا کام اس نے تن تنہا کیا اور اس کے بعد اس نے ایک عجیب ستم ظریفی کی۔
اس نے ایک قاصد اور ایلچی کا روپ بدلا اور جنگل میں ایک ہرن کا شکار کر کے وہ ہرن لے کر انطاکیہ کے بادشاہ بوہیمینڈ کے دربار میں حاضر ہوا اور اسے وہ شکار پیش کر کے کہنے لگا۔........
part-1

30/08/2025

جب آپ مطالعہ نہیں کرتے اور کچھ نیا نہیں سیکھتے،
تو پھر دکھانے کو صرف جائیداد، کپڑے اور گاڑی ہی بچتے ہیں۔

29/08/2025

بہت سُن لیا تھا اور آج دیکھ بھی لیا کہ موت کا وقت اور جگہ مقرر ہے۔جس جگہ اور وقت آنی ہو آہی جاتی ہے

29/08/2025

Park View Society "River Ravi Lahore" Flood Situation -

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razavi Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share