Today Voice

Today Voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Today Voice, Media/News Company, Lahore.

Today voice is a news channel.we provide all types of information and it always raise people's voice nd some funny stories too...if u have some talent or social issues then contact us we ll raise your voice..promotion products also

پاکستان کا انڈیا کے خلاف تین فاسٹ بالر کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ
20/09/2025

پاکستان کا انڈیا کے خلاف تین فاسٹ بالر کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ

Mohammad Haris in his last 11 T20i innings 4 off 3Golden Shafique 5 off 146* off 14 off 6 2 off 215 off 131 off 41 off 2...
08/09/2025

Mohammad Haris in his last 11 T20i innings
4 off 3
Golden Shafique
5 off 14
6* off 1
4 off 6
2 off 2
15 off 13
1 off 4
1 off 2
14 off 17
2 off 3

54 runs at a massive average of 5.4 with an Earth shattering strike rate of 84. Mohammad Single digit Haris wants Babar Azam to play with a better strike rate. 🐐

08/09/2025

انتہائی افسوناک 😭👇🏻
دو معصوم بچوں کے سامنے باپ کو فائــرنگ کرکے قتــل کردیا گیا افسوسناک واقع چونیاں میں پیش آیا۔ قتــل ہونے والے کی شناخت 45 سالہ یونس جٹ عرف پٹھ ولد محمد حسین کے نام سے ہوئی ۔مقتول پانچ بچوں کاباپ تھا اور تھانہ الہ آباد کی حدود قصبہ گہلن کا رہائشی تھا

پنجاب کی دھرتی اس وقت پاکستانی تاریخ کی بدترین سیلاب میں ڈوب گیا ھے اور ایسے حالات میں حکیم شہزاد لوہاپاڑ پنجاب کی تاریخ...
05/09/2025

پنجاب کی دھرتی اس وقت پاکستانی تاریخ کی بدترین سیلاب میں ڈوب گیا ھے
اور ایسے حالات میں حکیم شہزاد لوہاپاڑ پنجاب کی تاریخ کا ایک ریکارڈ توڑ ولیمہ کرنے جارھا ھے
حالانکہ اس بدخصلت انسان کو چاھئے تھا کہ ایسے مشکل وقت میں گھروں سے بےگھر اور بےآسرا لوگوں کی داد رسی کرتا

خیال آتا ھے تہذیب کی یتیمی پہ
خدا عروج نہ بخسے کبھی کمینوں کو

افسوس
Says Jamshaid khan dasti MNA PTI

بھائی اپنی بہن کو ہاسٹل چھوڑنے آیا ہے، چہرے پر جھلکتی معصومیت اس رشتے کی سچائی بیان کر رہی ہے۔بہنیں اپنے بھائیوں اور وال...
21/08/2025

بھائی اپنی بہن کو ہاسٹل چھوڑنے آیا ہے، چہرے پر جھلکتی معصومیت اس رشتے کی سچائی بیان کر رہی ہے۔
بہنیں اپنے بھائیوں اور والدین کے مان اور عزت کی لاج رکھیں۔

Most runs for Pakistan in T20Is:4223 - Babar Azam (129 SR)3414 - Mohammad Rizwan (122 SR)Pakistan snubbed Babar Azam and...
17/08/2025

Most runs for Pakistan in T20Is:

4223 - Babar Azam (129 SR)
3414 - Mohammad Rizwan (122 SR)

Pakistan snubbed Babar Azam and Mohammad Rizwan for Asia Cup 2025.

آخر کار میں نیویارک پہنچ ہی گیا😁🤣
15/07/2025

آخر کار میں نیویارک پہنچ ہی گیا😁🤣

Simple But Loyal 🖤
15/07/2025

Simple But Loyal 🖤

جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں...
15/07/2025

جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں
بغیر پلستر کا گھر اور سلیقہ صفائی اور سیٹنگ چیک کریں

بال کٹوانے گیا تھا سالوں نے کان کاٹ دئیے 😫  😂😅
15/07/2025

بال کٹوانے گیا تھا سالوں نے کان کاٹ دئیے 😫
😂😅

03/07/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share