11/07/2025
تھوڑے دن پہلے میں نے اپنا لنکڈن کا سفر بہتر کرنے کے لیے ایک لنک دن ماسٹری کورس کیا ہے جس کے بارے میں میں اپ سے کچھ بات کرنا چاہتا ہوں اس کورس کرنے سے پہلے جو لنکڈن کے بارے میں میرا نقطہ نظر تھا وہ اس کورس کرنے کے بعد بہت زیادہ بدلہ ہے مجھے ایکچولی میں پتہ چلا ہے کہ لنکڈن کی کتنی ویلیو ہے اور یہ کلائنٹ ہنٹنگ کے لیے گولڈ مائن کیوں ہے۔
اور یہ ساری باتیں ہمیں میم علیزہ گل کے ذریعے پتہ چلی ہیں جنہوں نے اپنی بھرپور ایفرٹ لگا کر ہمیں لنکڈن کے بارے میں پڑھایا۔لنکڈن پہ پروفائل اپٹیمائزیشن کیسے کرنی ہے، بینر کے برینڈنگ کلر کیسے چوز کرنے ہیں اور اس پر اپنی سروسز کس طرح افر کرنی ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر کے لنکڈن پہ کنٹینٹ کرییشن کا فارمولا کیا ہے ۔ پوسٹ کیسے لکھنی ہے پوسٹ کا سٹرکچر کیا ہونا چاہیے اور پھر انگیجمنٹ کیسے کرنی ہے اور انگیجمنٹ کن کن طریقوں کے ذریعے کرنی ہے۔ سب سے بڑھ کر کلائنٹ ہنٹنگ کیسے کرنی ہے اپنے پوٹینشل کلائنٹ کو کیسے پہچاننا ہے۔ یہ سب ٹاپکس بہت اچھے طریقے سے سمجھائے ہیں۔
اگر آپ واقعی لنکڈن پر ترقی کرنا چاہتے ہیں، تو میں دل سے مشورہ دوں گا کہ ایک بار ان سے ضرور سیکھیں۔
اتنے کم وقت میں اتنی زیادہ ویلیو ملی، دل سے شُکریہ!