14/02/2026
✨✨
🔴 یومِ شرم و حیا | 14 فروری2026
جب دنیا محبت کے نام پر حیا کو روندتی ہے،
اسلام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصل محبت حیا میں ہے۔
شرم و حیا کوئی کمزوری نہیں،
بلکہ یہ ایمان کی طاقت اور معاشرے کی حفاظت ہے۔
آئیے!
ہم 14 فروری کو یومِ شرم و حیا کے طور پر منائیں
اور اپنے دل، کردار اور معاشرے کو محفوظ بنائیں۔
📿 “حیا ایمان کا حصہ ہے” — حدیث نبوی ﷺ
🔗 مزید رہنمائی کے لیے Islamic Center کے ساتھ جُڑے رہیں
🌐 islamiccenter.education