Rise Tv

Rise Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rise Tv, Media/News Company, Garden Town Lahore, Lahore.
(1)

نومنتخب صدر پاکستان میو اتحاد پنجاب چوہدری محمد طاہر خاں میو کا یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام🟢 قوم پاک فوج ک...
06/09/2026

نومنتخب صدر پاکستان میو اتحاد پنجاب چوہدری محمد طاہر خاں میو کا یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام

🟢 قوم پاک فوج کے ہر افسر، ہر جوان، ہر شہید اور ہر غازی کو سلام پیش کرتی ہے۔
🟢 پاک فوج نے ثابت کیا کہ جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ ایمان اور یقین سے جیتی جاتی ہیں۔

🟢 میو قوم نے مشرقی بارڈر محاذ پر پاک فوج کے شانہ بشانہ دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

🟢 سیالکوٹ محاذ پر میو جوانوں نے فوج کے ساتھ مل کر وطن کی دفاعی لائن کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔

🟢 بارڈر ایریاز (سیالکوٹ سے بہاولپور تک) میں آباد میو قوم دشمن کا غرور خاک میں ملانے کے لیے ہمیشہ اپنی افواج کے ساتھ صفِ اول میں رہی ہے۔

🟢 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا پاکستان مضبوط ہے، ایک ایٹمی طاقت ہے اور ہماری افواج پہلے سے زیادہ پرعتماد ہیں۔

چیئرمین میو اتحاد حاجی افضل خاں نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے تحت چوہدری محمد طاہر خاں میو کو پاکستان میو اتحاد پنجاب...
06/09/2026

چیئرمین میو اتحاد حاجی افضل خاں نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے تحت چوہدری محمد طاہر خاں میو کو پاکستان میو اتحاد پنجاب کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تقرری معروف سماجی شخصیت اور منتظم اعلیٰ میواتی بیٹھک چوہدری محمد طاہر خاں میو کی تعلیمی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں کی گئی ہے۔
اس فیصلے کا میو برادری اور پاکستان میو اتحاد کے اراکین کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے اور انہیں مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔

29/08/2026
میلاد مصطفیٰ ﷺ امن کی سب سے بڑی دلیل ہے، ڈاکٹر عزیر محمود الازہری، صدر منظمۃ العالمیۃ لخریجی الازہر شریف فرع الباکستان و...
28/08/2026

میلاد مصطفیٰ ﷺ امن کی سب سے بڑی دلیل ہے، ڈاکٹر عزیر محمود الازہری، صدر منظمۃ العالمیۃ لخریجی الازہر شریف فرع الباکستان و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

مہر بخاری کا وزیر اعظم کو مشورہ
27/08/2026

مہر بخاری کا وزیر اعظم کو مشورہ

Address

Garden Town Lahore
Lahore
54700

Telephone

+923258866786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rise Tv:

Shortcuts

Share