Sky News Lahore

Sky News Lahore سکائی نیوز لاہور سوشل میڈیا نیٹ ورک
چیف ایگزیکٹیو،ایو?

لاہور (ملک ایوب کھوکھر ، کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی,ان...
06/02/2024

لاہور (ملک ایوب کھوکھر ، کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی,انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں انسپکٹر محمد عاطف تارڑ،جاوید عالم، محمد یوسف، امجد محمود، سعید اختر، شہباز احمد ہنجرا، جاوید اقبال، انصر پرویز، محمد اظہر ثاقب، شہزادہ عبدالنجیب بٹ، ریاست علی، مبین حسین بھٹی، سعید انور، میاں فیصل عزیز، طارق پرویز، زاہد حسین، رضا رؤف، فیصل مسعود بھٹی، محمد صدیق، خالد محمود،گل شیر، اعجاز احمد، سید آصف علی گیلانی، احسان الہی ظہیر، امجد حسین خان، محمد جاوید اختر، منیر احمد، کلیم احمد، ناصر محمود پنوں، عامر سلطان، اظہر اقبال، غلام مرتضٰی ڈوگر، غلام شبیر، خطیب الرحمان اور اشرف علی شامل ہیں۔
Sky News Lahore Sky News Malik Riaz City Traffic Police Rahim Yar Khan I.G Punjab Office in Lahore. CNN CNN International CNN Business Sky Sports Sky News Arabia سكاي نيوز عربية

*پاکستانی اور ایرانی بحریہ کی مشترکہ ایک روزہ مشقیں اختتام**دونوں ملکوں کی بحری افواج کے میزائل لانچروں اور جنگی جہازوں ...
17/01/2024

*پاکستانی اور ایرانی بحریہ کی مشترکہ ایک روزہ مشقیں اختتام**دونوں ملکوں کی بحری افواج کے میزائل لانچروں اور جنگی جہازوں کی تعیناتی کے ساتھ منعقد ہوئیں*
*دونوں ممالک کی بحری افواج کے افسران اور نان کمیشنڈ افسران کے درمیان تربیتی تجربات کا تبادلہ ہوا*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) گزشتہ دنوں پاکستانی اور ایرانی بحریہ کی مشترکہ مشقیں اختتام پزیر ہوگئیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دونوں ملکوں کی بحری افواج کے میزائل لانچروں اور جنگی جہازوں کی تعیناتی کے ساتھ منعقد ہوئیں۔ فوجی تربیتی مشقوں میں بحری جنگی مشقیں، کمیونیکیشن اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن سرکٹس چیک آپریشن، سمندر میں ہنگامی حالات میں پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے کی مشق، ٹیکٹیکل فارمیشنز کی تشکیل اور سمندر میں جھنڈوں اور سگنلز کے ساتھ کمیونیکیشن پریکٹس کا انعقاد نوجوان دونوں ممالک کی بحری افواج کے کمیشنڈ افسران نے کیا۔ ایک روزہ مشق کے نتیجے میں دونوں ممالک کی بحری افواج کے افسران اور نوجوان نان کمیشنڈ افسران کے درمیان تربیتی تجربات کا تبادلہ ہوا۔

21/12/2023

Address

Lahore

Telephone

+923008777028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky News Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share