Saira Ramzan

Saira Ramzan لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ

 وہ دعائیں جو رسول اللہﷺ پڑھا کرتے تھے ان دُعاؤں کو خُود پر لازم کرلیں تاکہ جنات شیاطین حاسدین کےشَر اور ہر فتنے سے حفاظ...
13/01/2025



وہ دعائیں جو رسول اللہﷺ پڑھا کرتے تھے ان دُعاؤں کو خُود پر لازم کرلیں تاکہ جنات شیاطین حاسدین کےشَر اور ہر فتنے سے حفاظت رہےاور قرب الہٰی کا راستہ آسان ہو جائے اور آپ کاباقی عبادت میں شمار رہے گا
ان شاء اللہ تعالیٰ

*بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*

1 سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضَا نَفْسِهِ وَ زِنَةَ عَرْشِهِ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِهِ
پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر

2 اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ اٙلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ
الله کے سوا کوئی معبود نہیں وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے

3 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

4 اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْمَصِيْرُ
اے الله تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے

5 اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَةِ الْاِسْلَامِ وَ عَلٰی کَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَ عَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صلی الله علیه وسلم وَ عَلٰی مِلَّةِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّ مَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْن
ہم نے صبح کی فطرتِ اسلام پر، کلمه ٔ اخلاص پر اور اپنے نبی حضرت محمد صلی الله علیه وسلم کے دین پر اور اپنے باپ حضرت ابراہیم علیه السلام کی ملت پر جو یکسو مسلمان تھے اور وه مشرکوں میں سے نہیں تھے

6 اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّ مَلِیْکَهُ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَ مِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَ شِرْکِهِ وَ اَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءً اَوْ اَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ
اے الله! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، چھپے اور کھلے کے جاننے والے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے، میں تیری پناه چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے اور اس کے شرک کے شر سے اور یه که میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں

7 اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْکُ ِللهِ وَ الْحَمْدُ ِللهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْاَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ خَیْرَ مَا بَعْدَهُ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَ سُوْءِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْر
ہم نے صبح کی اور تمام عالم نے صبح کی الله کے لیے اور تمام تعریفیں الله کے لیے ہیں، الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وه ہر چیز پر قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کے دن کی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناه چاہتا ہوں آج کے دن اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے۔

8 رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا
میں الله کے معبود ہونے، اسلام کے دین ہونے اور حضرت محمد صلی الله علیه وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوا

9 بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
الله کے نام سے، وه ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وه سننے والا، جاننے والا ہے

10 اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَ الْفَقْرِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ
اے الله! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے الله! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے الله! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اے الله! یقینا میں تیری پناه چاہتا ہوں کفر اور فقر و فاقه سے، اے الله! بے شک میں تیری پناه چاہتا ہوں عذابِ قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے

11 یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ
اے زنده اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں که میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کر

12 اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ
اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بنده ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کیے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تیری پناه چاہتا ہوں ہر برائی سے جو میں نے کی، میں اپنے اوپر تیری عطا کرده نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں اور اپنے گناه کا اعتراف کرتا ہوں، پس مجھے بخش دے، یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا

13 اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایَ وَاَھْلِیْ وَ مَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَّمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ اَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ
اے الله! بے شک میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بے شک میں آپ سے درگزر کا اور اپنے دین، دنیا، اہل اور مال کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناه چاہتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے اس سے که میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں

14 قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَد اَللهُ الصَّمَد لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ
کہہ دیجئے! که وه الله ایک ہے۔ الله بے نیاز ہے۔ نه اس سے کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا، اور نه ہی کوئی اسکا ہمسر ہے

15 قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ
کہہ دیجئے! میں صبح کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وه پھیل جائے، اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وه حسد کرے

16 بقُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِکِ النَّاسِ اِلٰهِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاس مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ
کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی۔ لوگوں کے معبود کی۔ وسوسه ڈالنے والے، بار بار پلٹ کر آنے والے کے شر سے۔ وه جو لوگوں کے سینوں میں وسوسه ڈالتا ہے جنوں اور انسانوں میں

17 اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُھُنَّ بَرٌّ وَّ لَا فَاجِرٌ مِّنْ شَرِّ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْھَا وَ مِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّیْلِ وَ النَّھَارِ وَ مِنْ کُلِّ طَارِقٍ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ یَّا رَحْمَانُ
میں الله تعالیٰ کے ان تمام کلمات کے ساتھ پناه چاہتا ہوں جن سے آگے نه تو کوئی نیک اور نه ہی کوئی برا شخص بڑھ سکتا ہے، ہر اس چیز کے شر سے جو آسمان سے اترتی ہے اور جو اس میں چڑھتی ہے اور رات اور دن کے فتنوں کے شر سے اور ہر حادثے کے شر سے سوائے اس حادثے کے جو خیر کا باعث ہو، اے رحم فرمانے والے

18 اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ
اے الله! بے شک ہم تجھ کو ان کے مقابلے میں رکھتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناه طلب کرتے ہیں

19 حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
مجھے اللہ ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں‌ اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے

20 لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں‌۔ وہ اکیلا ہے ، اسکا کوئی شریک نہیں‌۔ اسکی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے

21 اَسْتَغْفِرُاللهَ
میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں


22 سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ
اللہ پاک ہے اسی کی تعریف ہے

 #اَلسَلام_عَلَيْكُ_وَرَحْمَة_اَلله_وَبَرَكاتُهُ 💕تو مل جائے  تجھے بھولوں سا سجاؤں گی میں💕💕دل جنت  میں  تیرا حسین محل بن...
11/01/2025

#اَلسَلام_عَلَيْكُ_وَرَحْمَة_اَلله_وَبَرَكاتُهُ
💕تو مل جائے تجھے بھولوں سا سجاؤں گی میں💕
💕دل جنت میں تیرا حسین محل بناؤں گی میں💕

💕کوئی تجھے دیکھ کر تیری آرزو نہ کرنے لگے💕
💕تجھے اپنے دل کے گوشے میں چپھاؤں گی میں💕

💕مجھے پسند ہے تیری آواز کا ساز جانے جانا💕
💕شوق سے تیری پوری باتیں سنوں گی میں💕

💕مشکل گل میں اور بھی آجائے تازگی دیکھنا💕
💕جب تیرےنرم ہاتھوں کو ہاتھوں میں لوگی میں💕

💕چاند کو ہے ناز اپنی کی چمکتی چاندنی پر💕
💕کسی روز اس کے روبرو تجھے لے جاؤ گی میں💕

💕تم وہ عطر ہو جو فقط میرے لیے بنا ہے💕
💕تمہاری خوشبو فقط خودی پہ لگاؤ گی میں💕

💕دل تجھے چاہتا ہے تو تیرے ناز بھی اٹھائے گا💕
💕جوتم روٹھ جاٸےتجھےنازؤں سےمناؤں گی میں💕

💐 💐

 #اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ💐 چھوڑ  جانے  پہ پرندوں  کی  مذمت کی ہو💐        🌼 تم نے  دیکھا ہے کب...
10/01/2025

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ

💐 چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو💐
🌼 تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو🌼

🍂 جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر🍂
🍁 زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو🍁

🌸اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار🌸
💮دل نےکچھ ٹُوٹ کےچاہا کوئی حسرت کی ہو💮

🌹عمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنی🌹
🥀عین م مکن ہے کبھی ہم نے محبت کی ہو🥀

🌺ایسا ہمدرد تِیرے بعد کہاں تھا جس نے🌺
🏵️لغزشوں پر بھی مِری کُھل کےحمایت کی ہو🏵️

🌻دل شکستہ ہے کوئی ایسا ہنر مند بھی بتا🌻
🌷جس نے ٹوٹےہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو🌷

🍀شب کےدامن میں وہی نور بھریں گےدوست🍀
🍀جن چراغوں نےاندھیرے سےبغاوت کی ہو🌿

💐 💐

 #اَلسَلام_عَلَيْكُ_وَرَحْمَة_اَلله_وَبَرَكاتُهُ🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وس...
10/01/2025

#اَلسَلام_عَلَيْكُ_وَرَحْمَة_اَلله_وَبَرَكاتُهُ

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰وسلم🥰🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥰🌹اللہ علیہ وآلہ وسلم😘🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹

💐 💐

🥀کس کی آس امید پہ دل آنکھیں روز بچھاتےہیں🥀🥀دن بھر اس ک راہتکتے ہیں  بھر دئیے جلاتے ہیں🥀🥀خون کآنسو روتے ہیں، فرقت کی لمبی...
04/01/2025

🥀کس کی آس امید پہ دل آنکھیں روز بچھاتےہیں🥀
🥀دن بھر اس ک راہتکتے ہیں بھر دئیے جلاتے ہیں🥀

🥀خون کآنسو روتے ہیں، فرقت کی لمبی راتوں میں🥀
🥀شب بھر تارےگنتےہیں ہم چاند سآنکھ چراتے ہیں🥀

🥀صدیوں س ہے ریت ہماری اور ہمارا شیوہ بھی🥀
🥀چاہے جتنی عمر بسر ہو اپنا عہد نبھاتے ہیں🥀

🥀 جان لبوں پہ آجائے تو دشتِ وفا کے ہم سفر🥀
🥀اپنے آنسو پی لیتے ہیں، من کی پیاس بجھاتے ہیں🥀

🥀سینے میں کشمش آنکھوں میں جلن سی ہوتی ہے🥀
🥀شاہین شبِ ہجراں میں کیسے اپنا وقت نبھاتے ہیں🥀

💐 💐

 #اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ **پلٹ کر  دیکھنے کا مجھ میں یارا ہی نہیں تھا **** نہیں  ایسا کہ پھر...
04/01/2025

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ
**پلٹ کر دیکھنے کا مجھ میں یارا ہی نہیں تھا **
** نہیں ایسا کہ پھر اس نے پکارا ہی نہیں تھا **

** سمندر کی ہر اک شے پر ہماری دسترس تھی**
** کہ طغیانی بھی اپنی تھی کنارہ ہی نہیں تھا **

**وہ اک لمحہ سزا کاٹی گئی تھی جس کی خاطر**
** وہ لمحہ تو ابھی ہم نے گزارہ ہی نہیں تھا**

**وہ بن کر چاند تب اترا تھا اس دل کی زمیں پر**
**محبت کا جب آنکھوں میں ستارہ ہی نہیں تھا**

**ورائے جسم تھاکچھ اور بھی اس کے جلو میں**
** فقط وہ روشنی کا استعارہ ہی نہیں تھا **

**جنوں کے پاؤں میں چھن کیسی در آئی میں نے*
**ابھی وحشت کو صحرا میں اتارا ہی نہیں تھا**

💐 💐

 #اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ 🌹زندگی بھی کوئی _ بھُول لگتے  ہے🌹                    🌻ترے پیروں کی ...
18/12/2024

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ

🌹زندگی بھی کوئی _ بھُول لگتے ہے🌹
🌻ترے پیروں کی یہ دُھول لگتے ہے🌻

🌹میں پرستِش کی حد سے لوٹی ہُوں🌹
🌻اب ہمیں مُحبّت __ فضُول لگتے ہے🌻

🌹میری ہر اِلتجا ہے __ رائیگاں اب 🌹
🌻تیری اُف بھی ہمیں قبُول لگتے ہے🌻

🌹جو چھالے ہیں میرے ہاتھوں میں🌹
🌻مُجھے محنت وصُولی __ لگتے ہے🌻

🌹اتنی وحشت کہاں تھی پہلے سے 🌹
🌻عشق کا یہ نزُول ہمیں لگتے ہے🌻

🌹روز کرسی لگا کے کرتے ہے انتظار 🌹
🌻 وہ یہ رستہ بھی بھلاۓ لگتے ہے 🌻

💐 💐

 #اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ 🌛💔مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں💔🌜🌛💘یعنی یہ لوگ مجھ سے تمہارا ...
15/12/2024

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ

🌛💔مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں💔🌜

🌛💘یعنی یہ لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں💘🌜

🌛💔میں بتاتی ہوں اس سے میرا تعلق نہیں رہا 💔🌜

🌛💘انھیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں💘🌜

*♥️💔ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊💔♥️*



💐 💐

 #اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ 🔥اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں🔥💘عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری...
15/12/2024

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ

🔥اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں🔥
💘عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں 💘

🔥میری شمعوں کو بھی ہواؤں نے بجھایا ہوگا🔥
💘یہ بھی ان کی ہی شرارت ہو ضروری تو نہیں 💘

🔥اہل دنیا سے _____ مراسم بھی برتنے ہوں گے 🔥
💘ہر نفس ___صرف عبادت ہو ضروری تو نہیں 💘

🔥سیکڑوں در ہیں زمانے میں ___ گدائی کے لئے🔥
💘آپ ہی کا در دولت ہو ____ ضروری تو نہیں 💘

🔥باہمی ربط میں ___ رنجش بھی مزا دیتی ہے🔥
💘بس محبت ہی محبت ہو ___ضروری تو نہیں💘

🔥ظلم کے ______ دور سے اکراہ دلی کافی ہے 🔥
💘ایک خوں ریز بغاوت ہو ___ ضروری تو نہیں💘

🔥ایک مصرعہ بھی جو زندہ رہے کافی ہے آکاش🔥
💘میرے ہر شعر کی شہرت ہو ضروری تو نہیں💘

💐 💐

 #اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ💐میں مرکز غم  ہوں مجھ سے اجتناب کیجیے💐♥️مسکراتی   کم ہوں مجھ سے اجتن...
15/12/2024

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ

💐میں مرکز غم ہوں مجھ سے اجتناب کیجیے💐
♥️مسکراتی کم ہوں مجھ سے اجتناب کیجیے♥️

💐 سیاہ لباس میں رہنے کی عادت ہے مجھے 💐
♥️میں لبادہ الم ہوں مجھ سے اجتناب کیجیے♥️

💐 خوشحالی تھی کبھی میرے انگن میں بھی💐
♥️یاد یار میں ضم ہوں مجھ سےاجتناب کیجیے♥️

💐 فتوی نہ دے مفتی کوئی تجھ پہ قرطاس 💐
♥️رکھتی دل میں صنم ہوں مجھ سے اجتناب کیجیے♥️

💐 💐

Address

Lahore

Telephone

+923064825156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saira Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share