25/12/2025
السلام علیکم ڈیئر ریسرچرز
الایمان ریسرچ جرنل، ایچ ای سی کی جانب سے منظور شدہ Y کیٹیگری کا مجلہ، اب آپ کی تحقیق کو عالمی سطح پر پہنچانے کے لیے تیار ہے!
ہم نے اب اپنے تحقیقی مقالے شائع کروانے کے لیے ایک مناسب فیس کا آغاز کیا ہے تاکہ ہم آپ کو بہترین تحقیقی سہولیات فراہم کر سکیں۔ اردو، انگریزی اور عربی زبانوں میں آرٹیکلز کی اشاعت کا موقع پائیں اور اپنے کام کو دنیا بھر میں نمایاں کریں۔
ہمارا مجلہ آرٹس اور ہیومینیٹیز کے مختلف شعبہ جات جیسے اسلامیات، فنون لطیفہ، زبان و ادب، اور سماجی علوم (اردو، مطالعہ پاکستان، انگریزی اور عربی لٹریچر، تاریخ، سیاسیات، سماجیات) میں آپ کی تحقیق کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اشاعت کا عمل صرف 10 سے 15 دن میں مکمل ہو جائے گا، ان شاء اللہ!
جلدی کریں اور اپنی تحقیق الایمان جرنل میں پبلش کروائیں۔
ای میل کیجئے
[email protected]