My Simple Life

My Simple Life Pakistan Urdu

02/11/2023

agar kisi ne dil dokhaya ho to kya is ka dil dokha satke hain

اگر کسی نے دل دکھایا ہو تو کیا اس کا دل دکھا سکتے ہیں

02/11/2023

Kya Bagair Wazu dastanay phn kar Quran Shareef Ko Hath Laga Sakte Hai .
کیا بغیر وضو دستانے پہن کر قران کو ہاتھ لگا سکتے ہیں

02/11/2023

حجر اسود کا رنگ کالا کیوں ہے؟
hajr e aswad ka rang kala kyu hai

01/11/2023

Kia mayat ky ghar walon ky rony sy mayat pr azab hota hy
کیا میت کے گھر والوں کے رونے سے میت پر عزاب ہوتا ہے

25/01/2023

‏سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پرشدید الفاظ میں مزمت کرتاہوں
اے ﷲ اپنی کتاب اور عالم اسلام کی حفاظت فرماامین.!!!.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . . . .
15/01/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . . . .





مکافات عمل 🤹🎯 🧑👩قبیلہ عرب کی ایک لڑکی ایک لڑکے پر عاشق ھو گئی ،عشق کا بھوت دونوں کہ سر پر چڑھ کر ناچنے لگا...مختصر یہ کہ...
30/12/2022

مکافات عمل 🤹🎯
🧑👩
قبیلہ عرب کی ایک لڑکی ایک لڑکے پر عاشق ھو گئی ،
عشق کا بھوت دونوں کہ سر پر چڑھ کر ناچنے لگا...
مختصر یہ کہ دونوں نے بھاگ کر شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
لڑکی نے کہا : میرے پاس ایک تیز رفتار اونٹنی ھے ھم رات کو ندی پار کر کے دوسرے شہر روانہ ہوجائیں گے۔

لڑکے نے بھی ہاں کر کے رضا مندی کا اظہار کیا، رات کے پچھلے پہر وقت مقررہ پر دونوں ندی کنارے اکٹھے ھوئے۔

لڑکی بولی : میں اونٹنی پر سوار ھوتی ھوں تم اسے پیچھے سے ھانکتے ھانکتے ندی پار کرو پھر اوپر بیٹھ جانا ندی پار کر کے۔

لڑکے نے کہا : مگر ایسا کیوں میں بھی تمھارے ساتھ ھی بیٹھ جاتا ھوں ہانکنے کی کیا ضرورت ھے خود بخود چل تو رھی ھے۔

لڑکی نے کہا : اسکا باپ بھی ھمارا پالتو اونٹ تھا
اسکی عادت تھی کہ وہ بیچ ندی میں جا کر بیٹھ جاتا"

پانی دیکھ کر مست ھو جاتا اور مارنے پیٹنے پر بھی ڈھیٹ بنا رھتا۔

یہ اونٹنی بھی پانی میں جا کر بیٹھ جاتی ھے عادت ھے اسکی بھی تو اس لئے تم سے کہہ رھی ھوں کہ اسکو پیچھے سے ہانکتے جانا پھر نہیں بیٹھے گی
اور ھمارا وقت بچ جاۓ گا۔

ھم صبح ھونے سے پہلے شہر سے دور نکل جائیں گے۔

لڑکے نے کچھ دیر لڑکی کہ چہرے پر نظریں گاڑے رکھیں اور پھر ٹھنڈا لمبا سانس لیا۔

جیسے کوئی پختہ ارادہ کرچکا ھو اور بولا :
"ھم بھاگ کر شادی نہیں کریں گے مقدر ھوا تو نکاح ھوجائے گا نہیں تو جو رب کی رضا تم واپس اپنے گھر چلی جاؤ?

لڑکی نے کہا : مگر کیوں اچانک کیا ھو گیا تمھیں؟

اس پر لڑکے نے کہا : اس اونٹنی کے باپ کی خصلت اس میں منتقل ھو گئی تو کیا میری خصلتیں میری بیٹی میں اور آنے والی نسل میں منتقل نہیں ھوں گی۔

آج میں تمھارے ساتھ بھاگ رھا ھوں کل میری بیٹی کسی اور کیساتھ بھاگ جاۓ گی
یہ کہہ کر لڑکا واپس پلٹ گیا۔

دنیا مکافات عمل ھے❗
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے🧐
🤲📿✨🍃
الله تعالیٰ ہم سب کی عزتیں محفوظ رکھیں
آمین ثم آمین یارب العالمین⁦☺️⁩💝
makafat-e-amal,
makafat-e-amal true stories

کپڑوں پر خون کے داغ سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟ آسان طریقے جانیںعیدِ قربان پر کپڑوں پر خون کا دھبا نہ لگے ایسا ممکن نہیں...
30/12/2022

کپڑوں پر خون کے داغ سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟ آسان طریقے جانیں

عیدِ قربان پر کپڑوں پر خون کا دھبا نہ لگے ایسا ممکن نہیں۔ چاہے مرد حضرات ہوں یا خواتین، اکثر گوشت دھوتے وقت یا قربانی کے وقت خون کا دھبا کپڑوں پر لگ جاتا ہے جسے صاف کرنے میں شدید مشکلات ہوتی ہیں۔

تاہم آج ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جن سے ناصرف تازہ خون کا داغ بلکہ جما ہوا خون بھی مکمل صاف ہوجائے گا اور کپڑوں کی چمک دمک برقرار رہے گی۔

چند آسان طریقے:

* اگر کپڑے پر خون تازہ ہے تو اسے فوراً ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھیں اور صابن سے اس داغ کو رگڑیں، خون صاف ہوجائے گا۔

اگر دھبا کچھ دن پرانا ہے تو ایک ٹب یا بالٹی میں پانی لیں اور اس میں ایک چمچ سرف اور ایک کھانے کا چمچ امونیا (کسی بھی کیمیکل کی دکان سے باآسانی مل جائے گا) شامل کریں، اب اس میں کپڑا بھگو دیں اور کچھ گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔ اس عمل سے خون کا دھبا صاف ہوجائے گا۔

* ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کا ایک چمچ بیکنگ سوڈا کے ساتھ ملائیں اور اس میں اتنی ہی مقدار میں سرف شامل کریں۔

پھر اس سے کپڑا دھو لیں، اس محلول کی خاص بات یہ ہے کہ ناصرف خون کا داغ بلکہ اس سے دیگر ضدی داغ بھی ختم ہوجائیں گے۔
How to get rid of blood stains on clothes?
blood stains
cloths
how to

مشہور کہاوت ہے کہ فیصلے ہمیشہ دل و دماغ کی رضا مندی کے ساتھ کرنے چاہیئے اور اب سائنس دان بھی اسی نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ح...
30/12/2022

مشہور کہاوت ہے کہ فیصلے ہمیشہ دل و دماغ کی رضا مندی کے ساتھ کرنے چاہیئے اور اب سائنس دان بھی اسی نتیجے پر پہنچے ہیں کہ حکمت دماغ کا اکیلا فعل نہیں ہے بلکہ عقلمندی کے فیصلوں کے لیے دل کی دھڑکنیں اور سوچ کا عمل ایک ساتھ ملکر کام کرتا ہے۔
famous proverb,
famous proverbs,
world famous proverbs,
some famous proverbs,
famous quotes about life

پچھلے دس سالوں میں پاکستان کتنا بدل گیا ہے؟مارکیٹ ریسرچ کرنے والی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی اپسوس نے کہا ہے کہ پچھلے دس با...
30/12/2022

پچھلے دس سالوں میں پاکستان کتنا بدل گیا ہے؟
مارکیٹ ریسرچ کرنے والی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی اپسوس نے کہا ہے کہ پچھلے دس بارہ سالوں میں پاکستانی معاشرے میں خاموشی کے ساتھ نمایاں تدبیلیاں واقع ہوچکی ہیں۔
گلوبل مارکیٹ ریسرچ کرنے والی معروف کمپنی اپسوس کے مطابق پاکستان کے پچاس شہروں اور پانچ سو دیہاتوں میں رہنے والے بارہ سال سے زائد عمر کے پندرہ ہزار افراد کی آرا سے اکٹھے کیے گئے ڈیٹا کا سائنسی تجزیہ بتاتا ہے کہ پاکستان میں جوائنٹ فیملی سسٹم میں کمی آ رہی ہے۔ ریڈیو سننے والے اور اخبارات پڑھنے والے لوگوں کی تعداد بھی کم ہو رہی ہے۔ لوگ شہروں کی طرف بسنے جا رہے ہیں اور کم ہوتی ہوئی زرعی زمین کی وجہ سے پاکستان کی زرعی شناخت مدھم پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔

اس اسٹڈی میں دو ہزار دس سے دو ہزار بیس کے دوران پاکستانی صارفین کے رویوں اور رجحانات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ اس اسٹڈی کے نتائج پر مبنی حال ہی میں جاری کی گئی 'اپسوس کنزیومر بک دو ہزار بائیس ‘ کے مطابق پاکستان میں باہر جاکر کھانا کھانے، ریڈی میڈ کپڑے پہننے، چاکلیٹ کھانے، آن لائن شاپنگ کرنے اور بالوں کو رنگنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

اس اسٹڈی کے مطابق اکیاون فی صد پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ آج کے حالات کی بہتری کی کوشش کرنی چاہیے اور مستقبل کی فکر چھوڑ دینی چاہیے۔ سینتیس فی صد پاکستانی اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں اور چونسٹھ فی صد اچھے کپڑوں میں نظر آ نا چاہتے ہیں۔ پاکستان میں ورزش اور جاگنگ کرنے والوں کی تعداد میں پانچ فی صد اضافہ ہوا ہے جبکہ اکیس فی صد پاکستانی جوان رہنے کی خواہش لیے ہوئے ہیں۔
pakistan in last 10 years,
what will happen to pakistan,
pakistan from 1947 to 2020,
what will happen to pakistan in future,
pakistan in 2008
pakistan changed in last ten years

کیا آپ اپنی آمدنی کا آدھا حصہ انٹرنیٹ کے لیے خرچ کر سکتے ہیں ۔۔پاکستان اور ہندوستان میں انٹرنیٹ کی قیمتinternet cost in ...
30/12/2022

کیا آپ اپنی آمدنی کا آدھا حصہ انٹرنیٹ کے لیے خرچ کر سکتے ہیں ۔۔

پاکستان اور ہندوستان میں انٹرنیٹ کی قیمت
internet cost in pakistan,
internet in pakistan vs india,
pakistan vs india internet,
pakistan and india difference,
pakistan and india allies,
why india has cheapest internet

_Vocabulary_✍️_Names of clothes_🔷Vest – بنیان 🔶Shirt -قمیض 🔷Lungi- تہہ بند 🔶Turban-پگڑی🔷Blanket- کمبل 🔶Cloack -چغہ 🔷Jack...
30/12/2022

_Vocabulary_✍️
_Names of clothes_

🔷Vest – بنیان
🔶Shirt -قمیض
🔷Lungi- تہہ بند
🔶Turban-پگڑی
🔷Blanket- کمبل
🔶Cloack -چغہ
🔷Jacket -پوستین
🔶Handkerchief -رومال
🔷Shawl- شال
🔶Collar -گلوبند
🔷Tie -نکٹائی
🔶Salwar -شلوار
🔷Coat- کوٹ
🔶Cap- ٹوپی
🔷Gloves -دستانے
🔶Overcoat-اور کوٹ
🔷Pullover -سویٹر
🔶Tunic -انگرھا
🔷Sleeve -استین
🔶Belt- کمر بند
🔷Cushion- گدا
🔶Pants -پتلون
🔷Underwear -جانگیا
🔶Scarf -دوپٹہ
🔷Towel -تولیہ
🔶Quilt -رضائی
🔷Silk -ریشم
🔶Yarn -سوت
🔷Wool -اون
🔶Patch -پیوند
🔷Brocade -کمخواب
🔶Twist -ستلی
🔷Cloth -کپڑا
🔶Suit- کوٹ پینٹ
🔷Trousers -پاجامہ
🔶Shorts-نیکر
🔷Socks -جرابیں
🔶Weeds -ماتمی لباس
🔷hat -ہیٹ
🔶Lining -لائننگ
🔷Bodice -بوڈس
🔶Frock -فراک
🔷Border- کنارہ
🔶Muffler -گلوبند
🔷Gauze -جالی
🔶Pocket- جیب
🔷Thread -دھاگہ
🔶Button- بٹن
🔷Muslin -ململ
🔶Cotton -سوتی
🔷Gown- چغہ
🔶Stitch- ٹانکہ
names of clothes,
names of clothes in english,
clothes learning the names of clothes,
different names of clothes,
types of clothes material names,
names of the clothes

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Simple Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share