MR HAMID

MR HAMID *اب اتنا تنہا محسوس کیا ھے خود کو*.....❤‍🩹
*جیسے مجھ کو تم دفنا کہ چلا گے* 🥺

19/08/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/08/2025

😌

22/01/2025
22/01/2025
06/11/2024

سکون یہ نہیں کہ کوئی بات سننے والا مل جائے۔اصل سکون تو یہ ہے کہ کوئی بات سمجھنے والا مل جائے 💞
20/09/2024

سکون یہ نہیں کہ کوئی بات سننے والا مل جائے۔اصل سکون تو یہ ہے کہ کوئی بات سمجھنے والا مل جائے 💞

18/09/2024

ایک بار ایک عورت نے اپنی ماں سے پوچھا: "ماں، مجھے صحیح آدمی کیسے ملے گا؟"
اس کی والدہ نے جواب دیا: "صحیح مرد کو تلاش کرنا بھول جاؤ، صحیح عورت بننے پر توجہ دو، اگر تمہیں اس دنیا میں اچھا شوہر نہیں ملا تو آخرت میں ضرور ملے گا۔"
اور ہم قرآن میں پڑھتے ہیں: "اچھی عورتیں اچھے مردوں کے لیے ہیں اور اچھے مرد نیک عورتوں کے لیے ہیں۔"
(قرآن سورہ 24۔ النور، آیت 26)

18/09/2024

یا اللہ ہمیں ایسی کسی آزمائش میں نا ڈالنا جو ہمارے لئے تکلیف یا شرمندگی کا باعث ہو. آمین🤲

18/09/2024

اے میرے شہ رگ کے مکیں۔۔۔
مجھے یقین کرنا سیکھا دے جو مجھے ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلہ دےمجھے تو اس بلندی پر پہنچا دے کہ دنیاوی خواہشات میرے لئے بے معنی ہو جائیں میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول کرلے میری تنہائیوں کو اپنے نام کی روشنی سے منور کردے آمین ثم آمین

مشکل تھے راستے آسان ہو گئےدشمن یہ دیکھ کر حیران ہو گئےرکھا جب میرے نبی نے قدم اس دنیا میںپتھر بھی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو ...
17/09/2024

مشکل تھے راستے آسان ہو گئے

دشمن یہ دیکھ کر حیران ہو گئے

رکھا جب میرے نبی نے قدم اس دنیا میں

پتھر بھی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے

14/09/2024

آج تک کسی نے مجھےi love you نہیں بولا😩😩😒۔
آج کوئی تو ثواب کی نیت سے مجھے i love you
بول دے🤭🤭🤭🙄🙄🤣

13/09/2024

🌈//~♡

وہ تـیـرا ایـک وعـدہ کـہ هـم کـبھـی نـہ جـدا ھـوں گـے ۔۔۔۔۔۔۔!! ❤‍🩹
وہ قـصـہ ھـم اکـثر دِل کـو سـنا کـر مسـکرایـا کـرتـے ہـیـں ۔۔۔۔۔!! 🙂🔥

Address

DGK
Lahore
ZX12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR HAMID posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share