09/03/2026
پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ۔۔ قومی سکواڈ کی شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں پریکٹس ۔۔ ٹیم نے تین گھنٹے پریکٹس کی ۔۔کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باولنگ کی پریکٹس کی ۔۔ پریکٹس سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن میں حصہ لیا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائےگا