19/07/2026
یہی عشقِ حسینؑ کی پہچان ہے؛
نہ فاصلے رکاوٹ بنتے ہیں، نہ تھکن، نہ گرمی، نہ مشقت۔
ایک خاتون دور دراز سے پیدل چل کر امام حسینؑ کی بارگاہ کی طرف رواں دواں ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر زائر کی حاضری قبول فرمائے اور ان کے اس اخلاص و محبت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
#مشایہ #کربلا #اربعین #کربلاء