Sajid VloG

Sajid VloG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajid VloG, News & Media Website, Lahore.

23/02/2023

ظلم کی انتہا
پتوکی کے قریب بھونیکی موڑ۔ ہوا خوف ناک واقعہ قتل ہونے والوں کی ویڈیو انسانیت ہی ختم ہو گئی ہمارے معاشرے میں ستا خون اور اور مہنگا پانی والی بات ہے

ملک مدثر عباس کھر کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان  سے ملاقات وزیر  مملکت  عبدالرحمان خان کانجو  ہمراہ
23/02/2023

ملک مدثر عباس کھر کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات وزیر مملکت عبدالرحمان خان کانجو ہمراہ

سینئر رہنما وومن وونگ ضلع لودھراں میڈم منور شیخ کا کپتان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے جیل بھرو تحریک کے لیے اپنی ٹیم کے ہمر...
20/02/2023

سینئر رہنما وومن وونگ ضلع لودھراں میڈم منور شیخ کا کپتان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے جیل بھرو تحریک کے لیے اپنی ٹیم کے ہمراہ لسٹ تیار کروا دی 🔥

دادو غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے اپنے آپ کو بہی گولی ماردی بیوی پولیس ڈپارٹمنٹ میں سپاہی اور شوہر کا ا...
19/02/2023

دادو غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے اپنے آپ کو بہی گولی ماردی بیوی پولیس ڈپارٹمنٹ میں سپاہی اور شوہر کا اپنی کریانہ کی دکان تھی

جلالپور پیروالا تھانہ صدر کے علاقہ چک 74 ایم میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا فائرنگ سے دو خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے ر...
19/02/2023

جلالپور پیروالا تھانہ صدر کے علاقہ چک 74 ایم میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا فائرنگ سے دو خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا

*جلالپورپیروالا: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ شہری شدید پریشانی میں مبتلا ، پٹرول بمب گرانے سے غریب کا جینا محال ہو چک...
17/02/2023

*جلالپورپیروالا: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ شہری شدید پریشانی میں مبتلا ، پٹرول بمب گرانے سے غریب کا جینا محال ہو چکا ہے ، شہریوں کی دہائی ،،

17/02/2023
اوکاڑہ (شہزاد علی) بائی پاس پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4 افراد زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل۔ ریسکی...
12/02/2023

اوکاڑہ (شہزاد علی) بائی پاس پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4 افراد زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل۔ ریسکیو 1122 کالر کے مطابق اوکاڑہ بائی پاس نزد 5 فور ایل کے قریب قومی شاہراھ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا۔ حادثہ میں کار اور موٹر سائیکل بائی پاس سے نیچے تقریباً 10 فٹ گہرائی میں گر گئیں۔ حادثہ میں موٹر سائیکل اور کار میں سوار خاتون اور مَردوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور موٹر بائیک سروس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو ذرائع

*ڈی ایس پی جلالپورپیروالا میاں عبدالرؤف تبدیل.. جام سلیم اختر ڈی ایس پی جلالپورپیروالا تعینات جام سلیم اختر اس سے قبل بھ...
12/02/2023

*ڈی ایس پی جلالپورپیروالا میاں عبدالرؤف تبدیل.. جام سلیم اختر ڈی ایس پی جلالپورپیروالا تعینات جام سلیم اختر اس سے قبل بھی ڈی ایس پی جلالپورپیروالا تعینات رہے چکے ہیں

جن لوگوں نے این آر ایس پی بنک کے  ڈیو ڈیٹ تک پیسے نہیں بھرے اب ان لوگوں سے سمری سوٹ کے ذریعے بنک  وصولی کرے گی.
11/02/2023

جن لوگوں نے این آر ایس پی بنک کے ڈیو ڈیٹ تک پیسے نہیں بھرے اب ان لوگوں سے سمری سوٹ کے ذریعے بنک وصولی کرے گی.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid VloG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share