Log kiya kahin gay

Log kiya kahin gay اس دنیا میں اگر آپ کا رشتہ الله سے مضبوط ہے

تو کوئی بھی شے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی

‏‎مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر نہ جیل سے گھبرایا نہ بیماری کا بہانہ بنایا نہ ملک کو چھوڑا ‎ 8 فروری کا سورج عمران خان کی فتح...
27/01/2024

‏‎مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر نہ جیل سے گھبرایا نہ بیماری کا بہانہ بنایا نہ ملک کو چھوڑا

8 فروری کا سورج عمران خان کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہوگا انشاء اللّٰہ۔😍🤲🏻

‏ووٹ اس درویش کا جس نے ساری دنیا کو بتایا کہ ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے جب کوئی  ہمارے پیارے نبی محمد کی شان میں گستاخ...
27/01/2024

‏ووٹ اس درویش کا جس نے ساری دنیا کو بتایا کہ ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے جب کوئی ہمارے پیارے نبی محمد کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔

27/01/2024

"‏روح کا اعلیٰ ترین لطف یہ ہے کہ تمہاری تنہائی تمہاری سب سے بڑی حقیقی خوشی بن جائے ۔
جو اپنی ذات سے مانوس نہیں ہو سکتا وہ کسی اور شے سے بھی مانوس نہیں ہو سکتا-"

(مولانا جلال الدين رومی)

‏الیکشن میں سب سے زیادہ انتظار مجھے “صنم ” اور “مریم نواز” کے رزلٹ کا رہے گا میری دعائیں “صنم “کیساتھ پاکستان کی بہادر ب...
27/01/2024

‏الیکشن میں سب سے زیادہ انتظار مجھے “صنم ” اور “مریم نواز” کے رزلٹ کا رہے گا

میری دعائیں “صنم “کیساتھ
پاکستان کی بہادر بیٹی ❤️

‏مولانا رومیؒ ایک حکایت لکھتے ہیں کہ سلیمان علیہ السلام کے دور میں اک شکاری نے نر کبوتر کا شکار کیا جس پر مادہ کبوتر نے ...
27/01/2024

‏مولانا رومیؒ ایک حکایت لکھتے ہیں کہ سلیمان علیہ السلام کے دور میں اک شکاری نے نر کبوتر کا شکار کیا جس پر مادہ کبوتر نے انصاف کے لیے حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں حاضر ہو کر شکاری کے خلاف شکایت کی۔ سلیمان علیہ السلام نے شکاری کو بلایا اور پوچھا کہ نر کبوتر کو تم نے کیوں مارا ہے؟
جواب میں شکاری نے کہا اے اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کبوتر حلال ہے، اور ہمیں حلال شکار کی اجازت ہے تب میں نے یہ شکار کیا، اس میں غلط کیا ہے۔

شکاری کی بات سننے کے بعد کبوتر نے سلیمان علیہ السلام سے عرض کی، اے اللہ کے پیغمبرعلیہ السلام مجھے اس پر اعتراض نہیں کہ اس نے میرے نر کبوتر کا شکار کیا، بلکہ اعتراض اس کی دھوکے بازی پر ہے کہ یہ شکاری کے لباس کے بجائے عام لباس میں آیا، اگر یہ شکاری کے لباس میں آتا تو ہم اپنی حفاظت کر سکتے تھے، لہذا اس نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا اس لیے اسے سزا ہونی چاہیے۔

ٹھیک اسی طرح ہمیں بھی اس پیلی پگڑی والے مولوی کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں، بیشک یہ چوروں کا دفاع کرتا رہے، بیشک یہ وزارتوں کے لیے در در بھٹکتا رہے، بیشک یہ اسلام مخالف بلوں کی حمایت کرتا رہے، ہمیں اگر اعتراض ہے تو اس کے اس دہرے معیار پر کہ یہ سب اگر اس نے کرنا ہے تو مذہب کے لبادے میں نہ کرے، اسلام کا نام استعمال کر کے نہ کرے، اسلام کے نام پر، مساجد و مدارس کے دفاع کے نام پر قوم کے ساتھ دھوکہ نہ کرے😡!

زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھادے ہر وہ درد جو اللہ کے آگے رونا سکھادے ہر وہ آزمائش جو اللہ کے قریب اور دنیا سے دو...
27/01/2024

زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھادے ہر وہ درد جو اللہ کے آگے رونا سکھادے ہر وہ آزمائش جو اللہ کے قریب اور دنیا سے دور کردے یقین جانیں آپ پہ اللہ کی عطا ہے فضل ہے نعمت ہے

27/01/2024

‏شیکسپیئر نے کہا تھا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں۔
کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں۔

جبکہ افلاطون نے کہا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ کو اپنی
زندگی سے دورجانے کے لیے کہہ رہا ہے۔

آپ کس سے متفق ہیں؟

‏ماں چل بسے تو تربیت ادھوریباپ چل بسے تو خواہشات ادھوری ✨
27/01/2024

‏ماں چل بسے تو تربیت ادھوری
باپ چل بسے تو خواہشات ادھوری ✨

‏Answer please everyone کہا جاتا ہے کہ عورت غریب آدمی سے محبت نہیں کرتی اسے محبت کرنے کے لیے بھی ایک امیر آدمی کی تلاش ہ...
27/01/2024

‏Answer please everyone

کہا جاتا ہے کہ عورت غریب آدمی سے محبت نہیں کرتی اسے محبت کرنے کے لیے بھی ایک امیر آدمی کی تلاش ہوتی ہے
مگر یقین کریں میں نے بھی آج تک کسی مرد کو بھی بھیک مانگنے والی سے محبت کرتے نہیں دیکھا؟
آپ لوگوں نے دیکھا کبھی

‏آپ واقعی تب تک آزاد نہیں ہیںجب تک کہ آپ ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش سے آزاد نہ ہوںAgreee
27/01/2024

‏آپ واقعی تب تک آزاد نہیں ہیں
جب تک کہ آپ ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش سے آزاد نہ ہوں

Agreee

‏نفرت تو سیاست نے پھیلائی... ورنہ مسجد کے سامنے ہندو ماں اپنے بچے کو دم کروانے آج بھی لاتی ہےWhat's your's opinion plz C...
27/01/2024

‏نفرت تو سیاست نے پھیلائی... ورنہ مسجد کے سامنے ہندو ماں اپنے بچے کو دم کروانے آج بھی لاتی ہے

What's your's opinion plz Comment

‏جب میں مشکل وقت میں اپنے اثاثے جائیداد بیچ رہا تھا تو میرے بھائی اور دوست خرید رہے تھےبجائے مدد کرنے کےیہی زندگی کی حقی...
27/01/2024

‏جب میں مشکل وقت میں اپنے اثاثے جائیداد بیچ رہا تھا تو میرے بھائی اور دوست خرید رہے تھے
بجائے مدد کرنے کے

یہی زندگی کی حقیقت ہے

"Sanam Javed"

Address

Lahore Punjab
Lahore
NO

Telephone

+923144068521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Log kiya kahin gay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Log kiya kahin gay:

Share