Siasi knowledge

Siasi knowledge This page is make for intertainment and information videos so follow this page and enjoy the videos..

14/08/2026

اساں پاگل ہیں ؟

25 Crore Buzdilo Ka Gherat Mand Leader 💔
14/08/2026

25 Crore Buzdilo Ka Gherat Mand Leader 💔

14/08/2026

لاہور پی ٹی آئی ورکرز 💪🔥


05/08/2026

وہ صحافی بیچارہ اپنی ڈیوٹی کر رہا تھا ، اب تو اپنی جاب کرنا بھی مشکل ہو گیا 😭۔

سائیکل کا مستری ٹریکٹر کا انجن کھول کر اب کہتا ہے کہ 💁سب کچھ برباد ہو گیا ۔
05/08/2026

سائیکل کا مستری ٹریکٹر کا انجن کھول کر اب کہتا ہے کہ 💁سب کچھ برباد ہو گیا ۔

05/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت لاہور میں۔

میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے  گی۔ آپ ...
05/08/2026

میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا قوم کو پیغام 💔

راولپنڈی کی تاریخ کے پہلے عام انتحابات، روایتی انتخابی گہما گہمی سے محروم 💔۔۔۔کشمیریوں کا اتحاد صرف راولاکوٹ، مظفر آباد ...
03/08/2026

راولپنڈی کی تاریخ کے پہلے عام انتحابات، روایتی انتخابی گہما گہمی سے محروم 💔۔۔۔

کشمیریوں کا اتحاد صرف راولاکوٹ، مظفر آباد یا کشمیر میں ہی نہیں پاکستان بھر میں تھا ♥️
پورے ملک میں مہاجرین کی نشستوں پر غیرت مند کشمیریوں نے مکمل بائیکاٹ کیا ، سوائے ان گنے چنے کشمیریوں کے جو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی گندی سیاست کے براہ راست بینفشری ہیں، جن کی وفاداریاں کشمیر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے گھٹیا مفادات کے ساتھ ہیں۔

No Caption  💔 تصویریں بولتی ہیں وائٹ ہاؤس میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا یہ شخص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بگ باس ہے۔ یہ ٹر...
29/07/2026

No Caption
💔 تصویریں بولتی ہیں
وائٹ ہاؤس میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا یہ شخص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بگ باس ہے۔ یہ ٹرمپ کو ایران کے خلاف نئی ہدایات دینے امریکہ پہنچا ہے۔ ٹرمپ وہ ہدایات احکامات بنا کر آگے عربوں اور ان کے منحصرین کو ڈنڈے کی طرح دے گا۔

Address

Lahore

Telephone

+923034229363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasi knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siasi knowledge:

Shortcuts

Share