Daily Lahore Global

Daily Lahore Global social pakistan daily

09/08/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

04/09/2024

لاہور میں ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سکیورٹی اہلکار کو کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی

ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سیکیورٹی اہلکار عبدالخالق بٹ نے ٹول ٹیکس کےلیے ڈمپر کو روکنے کی کوشش کی مگر ڈمپر ڈرائیور نے رکنے کی بجائے اسے کچل دیا۔پولیس نے تھانہ بادامی باغ میں مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کا مقدمہ زخمی کے بیٹے عاشق بٹ کے بیان پر درج کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور بغیر لائسنس ڈمپر چلا رہا تھا

26/08/2024

Like share and Follow for more updates

26/08/2024

DATA SAB TODAY
MASHALLAH video share kerian

05/08/2024

دل دہلا دینے والا لمحہ ہے۔ جب ایک بندر کا لاچار بچہ اپنی مردہ ماں سے لپٹ گیا۔ اور چیخ چیخ کر اپنی ماں کو بلا رہا ہے۔

5 Marla Plot Available On Very Attrective LocationHurry up Contact for booking 03324628181
17/07/2022

5 Marla Plot Available On Very Attrective Location
Hurry up Contact for booking
03324628181

14/08/2021
12/08/2021

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کا خوبصورت ترین ہاؤسنگ پروجیکٹ
#رائل ہاؤسنگ _جھنگ_روڑ_ٹوبہ_ٹیک سنگھ
ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر میں اپنی نوعیت کا خوبصورت ترین رہائشی منصوبہ
#رائل ہاؤسنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ جو تقریباً
شہر کے نزدیک ترین کاروباری حضرات کے لئے سنہری موقع
اور سیز پاکستانیوں کے لیے انواسٹمنٹ کرنے کا بہترین موقع
نقد اور آسان اقساط میں پلاٹ حاصل کریں 5,7,10,مرلہ اور 1 کنال کے رہائشی پلاٹ دستیاب ہیں
خوبصورت ترین پارک باؤنڈری وال سیکورٹی سسٹم مسجد سکول بچوں کے لیے اور لیڈیز کے لیے علیحدہ پارک اور جھولے
#سہولیات بجلی گیس کے ڈیمانڈ نوٹس جمع کالونی کا اپنا واٹر فلٹریشن پلانٹ سیوریج کشادہ اور پختہ سڑکیں سٹریٹ لائٹس
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں رابط صرف کال اور واٹس ایپ نمبر پر
+92 332 4628181

Address

Johar Town Lahore
Lahore
54001

Telephone

+923324628181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Lahore Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Lahore Global:

Share

Category