Barkha Tv

Barkha Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barkha Tv, Media/News Company, Harmain tower Band Road Lahore, Lahore.

23/09/2025
معروف ننھے اسٹار پیر احمد شاہ کے بھائی، عمر شاہ انتقال کر گئے۔ عمر شاہ کے چچا زاد بھائی پیر نعمان مطابق وہ بالکل ٹھیک تھ...
15/09/2025

معروف ننھے اسٹار پیر احمد شاہ کے بھائی، عمر شاہ انتقال کر گئے۔ عمر شاہ کے چچا زاد بھائی پیر نعمان مطابق وہ بالکل ٹھیک تھے، مگر رات کو اچانک طبیعت خراب ہوئی۔ الٹی آنے کے باعث کوئی چیز ہوا کی نالی میں چلی گئی، جس کے بعد انہیں سول اسپتال لے جایا گیا۔ لیکن بدقسمتی سے وہ رات گئے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

نمازِ جنازہ آج دوپہر 3 بجے ذکوڑی قبرستان، ڈی آئی خان میں ادا کی جائے گی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭میجر عدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوگئے 💔بہادر...
09/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
میجر عدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوگئے 💔
بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہادت کے رتبے پر فاٸز ہو گئے ہیں۔
آپ نے بنوں آپریشن کے دوران اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے خود کو فتنہ الخوارج کی گولیوں کی زد میں رکھا۔
‏ایس ایس جی کمانڈوز کا میجر عدنان اسلم فتنہ الخوارجوں کیجانب سے ہونے والے حملے میں اپنے ساتھی جوان کی حفاظت کرتے کرتے اُس پر لیٹ جاتا ہے اُسکے حصے کی گولیاں اپنے جسم پر کھالیتا ہے تاکہ وہ بچ جائے لیکن بالآخر آج وہ بھی اپنے رب کے حضور پیش ہوگیا۔

وطن کا یہ بہادر سپوت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

‏پوری قوم اپنے اس بہادر بھائی،بیٹے کو سلام پیش کرتی ہے۔

میجر عدنان اسلم ، اس قوم کی حفاظت میں آپ کی بہادری ، ہمت اور خدمت نسلوں تک یاد رکھی جائے گی۔

میجرعدنان اسلم شہید تم جیسے جوانوں کے بدولت آج یہ دھرتی قائم ہے۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰


سابق  اداکار انور علی انتقال کر گئےانور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے, کافی عرصہ سے  شوبز کی دنیا کو خیر...
01/09/2025

سابق اداکار انور علی انتقال کر گئے
انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے, کافی عرصہ سے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ کر دین کے رستے کو اپنا چکے تھے .

معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتار کرلیا۔ 24نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ...
22/08/2025

معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتار کرلیا۔ 24نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عمر عادل نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر آرائیں برادری کے خلاف بات کی تھی،چیرمین آرائیں ایسوسی ایشن کی درخواست پر عمر عادل کے خلاف انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر اس بیان کے بارے میں معذرت بھی کر لی تھی۔

مظفر آباد میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری حادثے میں 4 افراد جاں بحق ، 9 سے زائد زخمی زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل ک...
10/08/2025

مظفر آباد میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری
حادثے میں 4 افراد جاں بحق ، 9 سے زائد زخمی
زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ’ٹونی ہیمنگ‘ نے استعفیٰ دیدیا .
10/08/2025

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ’ٹونی ہیمنگ‘ نے استعفیٰ دیدیا .

شاہین  آفریدی کا شاندار عالمی ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں چار وکٹیں لے کر  صرف 65 ون ڈے میچز میں 131 وکٹیں لینے وا...
10/08/2025

شاہین آفریدی کا شاندار عالمی ریکارڈ
ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں چار وکٹیں لے کر صرف 65 ون ڈے میچز میں 131 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے
اس سے قبل یہ ریکارڈ افغانستان کے راشد خان کے پاس تھا جنہوں نے 65 میچز میں 128 وکٹیں لی تھیں

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے فضائی ٹریفک سے متعلق نیا نوٹم جاری کردیا 14اگست تک دن  میں دو گھنٹے کیلئے اسلام آباد ایئرپ...
10/08/2025

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے فضائی ٹریفک سے متعلق نیا نوٹم جاری کردیا
14اگست تک دن میں دو گھنٹے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن کیلئے معطل رہے گا, پاک فضائیہ کے جنگی طیارے ریہرسل کریں گے .

’’اگر سیالکوٹ میں بیورکریسی کی کرپشن نظر آئی ہے تو منتخب نمائندے کا فرض ہے کہ اس کی تحقیقات کروائے اور اس کے پیچھے کھڑا...
10/08/2025

’’اگر سیالکوٹ میں بیورکریسی کی کرپشن نظر آئی ہے تو منتخب نمائندے کا فرض ہے کہ اس کی تحقیقات کروائے اور اس کے پیچھے کھڑا ہو‘‘
مسلم لیگ کے رہنما جاوید لطیف کا اہم بیان

22سالوں میں 11شوہروں کا قتل، ایرانی خاتون(بلیک وڈو) کے کیس کی تفصیلات منظرعام پرملزمہ نے مقتولین کی جائیداد ہتھیائی،مبین...
10/08/2025

22سالوں میں 11شوہروں کا قتل، ایرانی خاتون(بلیک وڈو) کے کیس کی تفصیلات منظرعام پر
ملزمہ نے مقتولین کی جائیداد ہتھیائی،مبینہ طور پر ضعیف العمر مردوں کو نشانہ بناتی، شادی کرتی اور پھرآہستہ آہستہ زہر دے کر مار دیتی، اپنے نشانات مٹانے میں ماہر تھی، زیادہ تر اموات عمر اور بیماری کے باعث طبعی موت لگتی تھیں، 2023ء میں آخری شکار بننے والے عزیزاللّٰہ بابائی کے قتل نے بھانڈا پھوڑ دیا، استغاثہ

01/08/2025

لاھور میں زلزلہ ۔۔۔شدت 5.4 .. مرکز باجوڑ..

Address

Harmain Tower Band Road Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkha Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share