Hal e dil

Hal e dil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hal e dil, Digital creator, Lahore.

14/05/2024

محبتوں کے دنوں کی یہی خرابی ہے
یہ روٹھ جائیں تو پھر لوٹ کر نہیں آتے
💔💔

08/04/2024
08/04/2024

✨:مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،
چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی،
کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے،
کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا،

08/04/2024

يه احتياط تمنا، يه احترام جنوں

ميں تيرى بات كروں اور تيرا نام نہ لوں

08/04/2024

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا 🥀

20/02/2024

تمہارے بعد , وقت پر ھر ایک شام ھو گئی
تمہارے بعد , انتظار شام کا نہیں رھا۔

11/02/2024

فون کے اس پار

فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں
ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر
پہروں رونا پڑ جاتا ہے
اور کبھی کبھی
ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی
زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں....💔

11/02/2024

جانے کیوں ___ ؟

اب تو تم یاد بھی نہیں آتے
اب کوئی بات بھی نہیں ہوتی
اب تو دل ٹوٹنے کا ڈر بھی نہیں
اب تو خدشہ نہیں جدائی کا
اب تو کھونے کو کچھ نہیں باقی

"چاند ہمدردیاں نہیں کرتا
اب ستاروں سے بات چیت نہیں"
اب کہاں انتظار ---راتوں کا
اب تو دن بھی اداس رہتے ہیں

اب تو ای میل بھی مجھے نہیں آتی
کوئی ٹیکسٹ بھی نہیں آتا
اب تو معمول ہی کچھ ایسا ہے
پھر بھی مجھ کو سمجھ نہیں آتا

آنکھوں میں کیوں نمی سی رہتی ہے __ ؟
💔

11/02/2024

میری مصروفیت کے ہر لمحے میں شامل ہو تم.....❣️


ذرا سوچ میری فرصتوں کا عالم کیا ہو گا!!!!❣️❣️

11/02/2024

متاعِ جاں ہے وہ ! ہر دعا میں شامل ہے____!!!
وہ عشق ہے میرا گرچہ لاحاصل ہے____!!

05/02/2024

کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے...

ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے💔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hal e dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share