Discover The World

Discover The World Follow Our Page For Latest News About The World Wide.

01/04/2026


میاں چنوں 124 پندرہ ایل تھانہ صدر کی حدود میں بیوی کا شوہر پر بہیمانہ تشدد بیٹی نے ویڈیو بنا لی
خاوند کمرے میں مردہ پایا گیا قتل یا خود کشی پولیس تفتیش میں مصروف

21/03/2026

Eid Mubarak Pakistan Be Happy & Spread Happiness.

20/03/2026

غربت صرف جیب خالی نہیں کرتی،
یہ انسان کے خوابوں کو بھی قسطوں نے بیچ دیتی ہے۔۔۔🥹😢

روئیت حلال کمیٹی میں زیادہ تر ایسے لوگ ہیں جن کو ٹیبل پہ پڑا پانی کا گلاس نظر نہیں آتا اور عوام ان سے چاند دیکھنے کی امی...
20/03/2026

روئیت حلال کمیٹی میں زیادہ تر ایسے لوگ ہیں جن کو ٹیبل پہ پڑا پانی کا گلاس نظر نہیں آتا اور عوام ان سے چاند دیکھنے کی امید لگاۓ بیٹھی ہے۔ افتخار احمد ٹھاکر
Discover The World

پاکستان سپرلیگ سیزن گیارہ کی خوبصورت ٹرافی اور بیک گراؤنڈ میں سکردو ایئرپورٹ کا دلکش نظارہ
19/03/2026

پاکستان سپرلیگ سیزن گیارہ کی خوبصورت ٹرافی اور بیک گراؤنڈ میں سکردو ایئرپورٹ کا دلکش نظارہ

یہ تصویر ان سینکڑوں بھوکے فلسطینیوں کی ہے جو غـ.ـزہ میں اسـرائیـل کی مسلط کردہ بھوک اور محاصرے کی پالیسی کے باعث شـدید ت...
19/03/2026

یہ تصویر ان سینکڑوں بھوکے فلسطینیوں کی ہے جو غـ.ـزہ میں اسـرائیـل کی مسلط کردہ بھوک اور محاصرے کی پالیسی کے باعث شـدید تکـلیف میں ہیں۔ وہ زمین پر لیٹے ہوئے ہیں تاکہ نشـانہ بازوں کی گولیوں سے محفوظ رہ سکیں اور چند خوراک کی گاڑیوں کے انتظار میں ہیں تاکہ اپنے بچوں کو کچھ کھلا سکیں

🇮🇳 A 40-year-old Muslim woman, Roshan Khatun, was killed in Bihar, India, after being tied to a pole, beaten, and forced...
18/03/2026

🇮🇳 A 40-year-old Muslim woman, Roshan Khatun, was killed in Bihar, India, after being tied to a pole, beaten, and forced to drink urine mixed with alcohol at the residence of a village head.

Roshan Khatun visited the residence of the village head on February 25 to settle a land dispute. According to witnesses, the village head’s husband and son assaulted her by throwing her to the ground and repeatedly beating and kicking her.

Acting on the head’s orders, they then tied Khatun to a pole and continued to strike her. As she was observing a Ramadan fast and became thirsty, she pleaded for water but was instead forced to drink urine mixed with alcohol.

17/03/2026

🚨میں ان سب ممالک پر تنقید کرتا ہوں جنہیں میں نے بچایا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ جب ان کو ضرورت تھی میں نے انکی مدد کی اور جب میں ان سے مدد مانگ رہا ہوں تو وہ نہیں آ رہے، ڈونلڈ ٹرمپ
Discover The World

China Rejects Trump's Requestto Help Reopen the Strait ofHormuz, Says “We Will NotSend Troops; We Respect Iran’sSovereig...
17/03/2026

China Rejects Trump's Request
to Help Reopen the Strait of
Hormuz, Says “We Will Not
Send Troops; We Respect Iran’s
Sovereignty.” - Reports

شمالی کوریا کے وزیراعظم کِم جونگ اُن  نے کہا:"اگر ڈونلڈ ٹرمپ آج ایران سے لڑتا ہے، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ ...
17/03/2026

شمالی کوریا کے وزیراعظم کِم جونگ اُن نے کہا:
"اگر ڈونلڈ ٹرمپ آج ایران سے لڑتا ہے، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ یہ ملک اس کے مقابلے میں نہیں کھڑا ہو سکتا۔ اسی لیے وہ میرے ملک، شمالی کوریا، یا چین، یا روس کو ابھکانے کی جرات نہیں کرتا، کیونکہ وہ ہماری طاقت اور ہمارے میزائلوں کو بہت اچھی طرح جانتا ہے۔
ہم ایک ہی میزائل سے پورے امریکہ کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ ایسے ممالک کے ساتھ تنازعات چاہتا ہے جن کے جواب دینے کی طاقت نہیں۔
لیکن اگر ایران واقعی چاہے، تو وہ امریکہ کے ایک بڑے حصے پر بمباری کر سکتا ہے۔ بس اس لیے نہیں کہ وہ امریکی شہریوں کی بڑی تعداد کی موت کا سبب بننے سے ڈرتا ہے۔"
دھمکیاں طاقت کا ثبوت نہیں ہوتیں۔ کسی ملک کی حقیقی عظمت امن، انصاف، اور انسانی زندگی کے احترام میں دیکھی جاتی ہے۔

After Trump begged Canada to come to his aid in the Strait of Hormuz, Mark Carney announced: "Canada will not assist the...
16/03/2026

After Trump begged Canada to come to his aid in the Strait of Hormuz, Mark Carney announced: "Canada will not assist the United States in any of its operations against Iran.

اگر ایران آج مزاحمت کر رہا ہے تو اس کا ماسٹر مائینڈ یہ عظیم شخص ہے. اس کا نام میجر جنرل محمد علی باقری ہے .اس نے ایران ک...
16/03/2026

اگر ایران آج مزاحمت کر رہا ہے تو اس کا ماسٹر مائینڈ
یہ عظیم شخص ہے.
اس کا نام میجر جنرل محمد علی باقری ہے
.اس نے ایران کو 31 ڈویزن میں تقسیم کرکے
ہر ڈویزن میں بارودی سرنگیں بچھائیں .
اور ھمہ قسمی ہتھ یار دئیے .
ھر ڈویزن میں زیر زمیں انتہائ گہرائ میں
محفوظ ٹنلز کے اندر مئیزائیل سٹی بناے جہاں سائینسدان
ھنر مند انجنئیرز چوبیس گھنٹے مسلسل اپنے جدید ھتھیار ڈرونز مئیزائیلز کی تیاری میں ھمہ وقت مصروف عمل ھیں
اس نے ہر ڈویزن کی قیادت کو خود مختار اختیار
دیا کہ اگر ہم پر جنگ مسلط ہو جاے
.سپریم لیڈر شہ ید ہوگئے تو آپ کے پاس
یہ کلی اختیار ہے کہ کسی کے آرڈر کا انتظار نہ کرنا
بس لڑتے رہنا .
جب تک دوسرے سپریم لیڈر کا اعلان نہیں ہوتا .
ٹھیک اسی طرح سب کچھ ہوگیا
اور ایران کامیاب ہوگیا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover The World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share