17/09/2025
کماد کی فصل جب اپنے مکمل قد پر پہنچتی ہےتو اسے سب سے بڑا خطرہ ہوتا ہے دیمک کا ، یہ خاموش دشمن اندر ہی اندر فصل کو کھوکھلا کرتا ہے اور کسان کی ساری محنت زمین پر گر جاتی ہے۔
لیکن اب نہیں، اس کے مکمل کنٹرول کے لئے موجود ہے ۔ سینٹا کس
زمین کے اندر تک رسائی۔سر سبز و شاداب فصل
دیمَک اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کا فوری خاتمہ۔
فصل کو مضبوطی دے کر گرنے سے بچائے۔
کمادکی پیداوار اور معیار میں اضافہ۔