24/04/2026
📢 بڑی خوشخبری! آئی ٹی گریجویٹس کے لیے سنہری موقع! 🚀
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے ایک بہت بڑا تحفہ پیش کیا ہے۔
اگر اپ ہزاروں کمانا چاہتے ہیں؟ تو یہ موقع مت گنوائیں!
اس پروگرام کے چند موٹے موٹے فوائد:*
💸 50,000 روپے ماہانہ وظیفہ! (جی ہاں، پورے 5 ماہ کے لیے)
🏆 بڑی آئی ٹی کمپنیوں میں کام کرنے اور سیکھنے کا موقع۔
🚀 اپنے کیریئر کو ایک زبردست جمپ سٹارٹ دیں۔
✅ 2400 سے زیادہ خالی آسامیاں!
آپ یہ سب کچھ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ مکمل تفصیلات اور آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار جاننے کے لیے میری یہ ویڈیو ابھی دیکھیں:
31 likes, 143 comments. "CM Punjab IT Internship Program 2025 | How to Apply Online for IT Internship Program"