Aisha Atta

Aisha Atta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aisha Atta, TV Network, News Reporter at SAMAA TV, Lahore.

News Reporter at SAMAA TV
Previous Job as a News reporter at NEO News & Lahore Rang
Often cover specific beats
Gather information, write coverage, conduct interviews, report on-air and edit broadcasts

21/07/2022

پیدائشی یا حادثاتی طور پر معذوری اب اپ کی کمزوری نہیں بنے گی لاہور کا ایک ایسا ادارہ جو جسم کے مصنوعی اعضاء نہ صرف بناتا بلکہ اسے مفت لگاتا بھی ہے یہ ادارہ کونسا ہے بتائیں گی عائشہ عطا اپنی اس رپورٹ میں

20/02/2021

لاہور کی وہ واحد مسجد جسے مسجد نبوی میں کام کرنے والے ہنر مندوں نے تعمیر کیا،، مسجد کے دروازے مسجد نبوی میں نصب دروازوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔۔۔۔
SubhanAllah...

29/01/2021

باغوں کے شہر لاہور میں داخل ہوں،،، کہیں پروفیسر ایلفرڈ وولنر کا مجسمہ آپ کا استقبال کرے گا توکہیں گھڑیاں آپ کو وقت کی رفتار سے آگاہ کریں گی،ثقافت کی عکاس بیل گاڑیاں اور پرندوں کے خوبصورت ماڈلز دوسرے شہروں سے آئے لوگوں کو سحر میں جکڑ لیتے ہیں ،،عا ئشہ عطا کی رپورٹ دیکھئے ،،،،

27/01/2021

بڑے ہو گئے مگر کھلونا کاروں کا شوق نہ گیا 45 سالہ عامر 10،000 کھلونا گاڑیوں کے اکیلے مالک اور اتنی بڑی تعداد میں گاڑیاں جمع کرنے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں

Address

News Reporter At SAMAA TV
Lahore
53720

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisha Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aisha Atta:

Share

Category