08/11/2022
پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے:
🔸 لیفٹیننٹ جنرل کاشف نذیر کو جی ایچ کیو میں انجینئر ان چیف (ای-ان-سی) تعینات کر دیا گیا ہے۔
🔸 لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال کو ڈائریکٹر جنرل سٹریٹجک پلانز ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔
🔸 لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی جی سی اینڈ آئی ٹی) تعینات کر دیا گیا ہے۔
🔸 لیفٹیننٹ جنرل محمد ظفر اقبال کو کمانڈر پاکستان آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔
🔸 لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر کو کور کمانڈر آئی اسٹرائیک کور (منگلا) اور کمانڈر پاکستان آرمی سینٹرل کمانڈ تعینات کیا گیا ہے۔
🔸 لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز (آئی جی آرمز) تعینات کر دیا گیا ہے۔
🔸 لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔