ROYAL News Pakistan

ROYAL News Pakistan world largest news channel network

پنجاب کے وکلاء کا سب سے بڑا انتخابی میلہ سج گیا....
01/11/2025

پنجاب کے وکلاء کا سب سے بڑا انتخابی میلہ سج گیا....

28/10/2025
https://youtu.be/ba4_XLzpTgQ?si=CYQ1cnk9qi8YMXdz
28/10/2025

https://youtu.be/ba4_XLzpTgQ?si=CYQ1cnk9qi8YMXdz

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ فرید پور شریف میں سالانہ عید میلاد النبی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقان مصطفی کی بڑی تعداد ک...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوسوزیراعظم کی مرحوم کے لیے دعائ...
16/10/2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا

“آغا سراج درانی نے بطور اسپیکر سندھ اسمبلی اہم خدمات سر انجام دیں۔ ان کی عوامی فلاح و بہبود کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا”
~وزیراعظم

12/10/2025

پنجاب مریم نواز کے احکامات تجاوزات سے پاک پنجاب

12/10/2025

طیفی بٹ کی رہائش گاہ سے تازہ ترین مناظر !

Disclaimer: This show is for informational and educational purposes only. All content is based on publicly available information and official reports. We do not glorify or promote criminal behavior. Viewer discretion is advised.

سب سے بڑی خبر۔ CCD کا بڑا ایکشن۔ معروف گینگسٹر طیفی بٹ، جس کا اصل نام خواجہ تعریف تھا، امیر بالاج قتل کیس میں تفتیش کے د...
11/10/2025

سب سے بڑی خبر۔ CCD کا بڑا ایکشن۔ معروف گینگسٹر طیفی بٹ، جس کا اصل نام خواجہ تعریف تھا، امیر بالاج قتل کیس میں تفتیش کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے رحیم یار خان اکوٹ سبزل کے علاقہ میں ہلاک ہوگیا۔
وہ لاہور کے ایک بدنام گینگ سے تعلق رکھتا تھا اور سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے باعث طویل عرصے سے مطلوب تھا۔
اس کی ہلاکت کو پنجاب کے شہری مافیا نیٹ ورکس کے لیے بڑا دھچکا اور پولیس کے لیے غیر متوقع کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

امیر بلوچ ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ لاہور منتقلی کے دوران فائرنگ میں ہلاکلاہور: امیر بلوچ ٹیپو کے قتل کیس کے مر...
11/10/2025

امیر بلوچ ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ لاہور منتقلی کے دوران فائرنگ میں ہلاک

لاہور: امیر بلوچ ٹیپو کے قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی لاہور منتقلی کے دوران پولیس ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
ذرائع کے مطابق، طیفی بٹ کو کراچی سے لاہور منتقل کیا جا رہا تھا جب رحیم یار خان کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
ذرائع نے بتایا کہ طیفی بٹ کو حال ہی میں دبئی سے پاکستان لایا گیا تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق، طیفی بٹ فائرنگ میں ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔

طیفی بٹ پولیس مقابلے میں ہلاک

09/10/2025

Program Mafia EPD-32
Lahore Main Karfuo Jesa Mahool.

Address

Tipu Block
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROYAL News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share