Travel with Zunair

Travel with Zunair Zunair Kamboh, empowering Pakistan’s Tourism

17/11/2025

سکردو والے بھائیو! عوام کو یہاں کے ٹورز کروانے کیلیے تیار ہوجاؤ 🥰

17/11/2025

کون کون اس روڈ کو جانتا ہے؟

16/11/2025

اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے، اور سب سے بڑا شُکر اللہ پاک کا یہ ہے کہ اس نے سُود والی لعنت سے دور رکھا، بیشک سُود حرام اور اللہ کی نافرمانی ہے

16/11/2025

ہنزہ کی ایسی خوبصورتی جسکا کوئی نعم البدل نہی 🥰 🍂

14/11/2025

خزانہ مل گیا 🥰

13/11/2025

علیم خان صاحب نے کافی دعوے کیے تھے ٹورزم کیلیے، یقین جانیے ان دعووں کے سامنے یہ بہت چھوٹا سا کام ہے
آنے والے وقت میں یہی روڈ بارہ ماہ کھلا کرے گا
تو ابھی کیا مسئلہ ہے ؟

الحمداللہ ہر ہفتے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ہمارے ساتھ سفر کرتے ہیںجن میں اکثریت repeated یا recommended لوگ ہوتے ہیںاسکی...
13/11/2025

الحمداللہ ہر ہفتے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ہمارے ساتھ سفر کرتے ہیں
جن میں اکثریت repeated یا recommended لوگ ہوتے ہیں
اسکی وجہ صرف اور صرف ہماری سروسز اور آپکا اعتماد ہے
آپ لوگ بھی تشریف لائیں، انشاء اللہ آپکی امیدوں سے بڑھ کر آپکو سروسز ملیں گی 🥰

جزاک اللہ

Address

UG 16, Big City Plaza, Liberty Roundabout, Gulberg
Faisalabad
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Zunair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Zunair:

Share