Hamari Raah

Hamari Raah Digital Motivational Content

01/07/2025

سچائی وہی ہے جس پر حسینؓ کھڑے رہے، اور باطل وہی جس پر یزید بیٹھا رہا

30/06/2025

کربلا کا پیغام ہے: حق پر ڈٹ جاؤ، چاہے تمہارے ساتھ کوئی نہ ہو

29/06/2025

غصہ وقتی جنون ہے، جو اکثر پچھتاوے میں بدلتا ہے۔
جھگڑے میں زبان قابو میں رکھنا عقلمندی ہے۔

28/06/2025

جہاں زبان خاموش رہتی ہے، وہاں جھگڑا خود بخود ختم ہو جاتا ہے۔
بردباری سب سے بڑا ہتھیار ہے فساد کے خلاف۔

25/06/2025

جو اللہ کے لیے جھگڑا چھوڑتا ہے، اللہ اُس کے دل کو نور سے بھر دیتا ہے

23/06/2025

سہارا دینے والے یاد رہتے ہیں، سہارا چھیننے والے نہیں۔

18/06/2025

“خاموشی سب سے بہترین جواب ہے
اُس وقت کے لیے، جب تمہیں سمجھانے والے کم اور سننے والے زیادہ ہوں۔”

11/06/2025

دنیا کی چکاچوند میں خود کو مت بھلائیں۔ اصل کامیابی وہ ہے جو آپ کو جنت میں لے جائے

11/06/2025

جب تک آپ کو موت نہ آ جائے، توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔ کبھی بھی ناامید نہ ہوں اور پلٹ آئیں

11/06/2025

نیکیاں چھپائیں اور برائیوں سے بچیں، کیونکہ یہ سب آپ کے آخرت کے کھاتے میں لکھا جا رہا ہے

11/06/2025

"یہ دنیا ایک عارضی ٹھکانہ ہے، ہماری اصل منزل تو آخرت ہے۔ اس کے لیے تیاری کرتے رہیں۔"

10/06/2025

جس دل میں اللہ کا خوف اور محبت ہو، وہاں کبھی بے چینی نہیں ہوتی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamari Raah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share