Nation Vibes

Nation Vibes پاکستان بھر کی خبریں، اہم اپڈیٹس اور دلچسپ معلومات، سچ اور باخبر پاکستان کی جھلک ایک ہی جگہ۔

05/06/2026

Dolmen Mall, Lahore Pakistan

03/06/2026

نیلا واہن وادی کلر کہار کے خوبصورت مناظر

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقاتِ کار تبدیل ہوگئے
03/06/2026

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقاتِ کار تبدیل ہوگئے

سرگودھا میں 31 مقامات پر فری وائی فائی سہولت فعال ہے
02/06/2026

سرگودھا میں 31 مقامات پر فری وائی فائی سہولت فعال ہے

01/06/2026

Welcome
All Followers
Nation Vibes

کیا آپ جانتے ہیں یہ جگہ کونسی ہے۔؟
01/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں یہ جگہ کونسی ہے۔؟

05/07/2025

ڈی ایچ کیو ہسپتال کا مین گیٹ اگر رش کیوجہ سے بند ہو تو بیک سائیڈ پر ٹی بی ہسپتال والا گیٹ عوام کی آمد رفت کےلئے کھول دیا گیا ہے

سرگودھا: توہینِ انبیاء کرام علیہم السلام اور توہینِ صحابہ کرام علیہم الرضوان کرنیوالے زاکر شبیہہ الحسن پر مقدمہ درجسرگود...
04/07/2025

سرگودھا: توہینِ انبیاء کرام علیہم السلام اور توہینِ صحابہ کرام علیہم الرضوان کرنیوالے زاکر شبیہہ الحسن پر مقدمہ درج

سرگودھا: مجلس میں توہینِ انبیاء و اصحاب رضوان اللہ اجمعین پر مشتمل اشعار پڑھنے پر شیعہ ذاکر شبیہہ الحسن اور اس کے ساتھیوں پر تھانہ شاہپور سرگودھا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ذاکر شبیہہ الحسن کی گرفتاری کےلئے سرگودھا پولیس متحرک

محرم الحرام کے ایام میں کسی کو بھی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی اجازات نہیں دی جائے گا۔ ڈی پی او سرگودھا

04/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/12/2024



سرگودھا ڈویژن کے اضلاع سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر اور ملحقہ اضلاع جھنگ، منڈی بہاؤالدین، وادی سون سکیسر جو کہ پاکستان کا سیاحتی مقام ہے کیلئے سرگودھا ائیر پورٹ کا قیام بہت ضروری ہے۔

ان اضلاع کی تقریباً 3 سے 4 کروڑ آبادی کو اندرونی و بیرونی ممالک ہوائی سفر کیلئے لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے ائیرپورٹ کا رخ کرنا پڑتا جو تقریباً 4 سے 5 گھنٹے کی مسافت پر ہیں اگر سرگودھا ائیرپورٹ بن جائے تو شہریوں کیلئے بہت زیادہ فائدہ ہوگا

پنجاب کے تقریباً تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں ایئرپورٹ ہیں تو سرگودھا ڈویژنل ہیڈکوارٹر کو اس سہولت سے محروم کیوں رکھا گیا ہے۔

سرگودھا ایئرپورٹ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ مطالبہ

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nation Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share