Be Positive

Be Positive THINK � Like A pRoToN ,StAy Positive

03/08/2025

Winning Moment
شیخ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کی شاندار فتح Rock Star کے نام رہی۔

شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹگراؤنڈ تیار!!میچ سٹارٹ 5 بجے آج
03/08/2025

شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
گراؤنڈ تیار!!
میچ سٹارٹ 5 بجے آج

شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ ❤️ہمارے ٹورنامنٹ کی رونق پنڈال
03/08/2025

شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ
❤️ہمارے ٹورنامنٹ کی رونق
پنڈال

شیخ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ – پہلا دنہمارے پہلے دن کے معزز مہمانانِ خصوصی تھے:جناب ڈاکٹر غلام حسین رائے صاحب، ڈائریکٹر اسپا...
03/08/2025

شیخ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ – پہلا دن

ہمارے پہلے دن کے معزز مہمانانِ خصوصی تھے:

جناب ڈاکٹر غلام حسین رائے صاحب، ڈائریکٹر اسپائر کالج چونیاں کیمپس

حاجی پرواز ارشد صاحب

رانا ارسلان بریاہ صاحب، Uptown Lahore Fast Food Chunian

شیخ ہارون صاحب

انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے ہم اپنے معزز مہمانان کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور اپنی موجودگی سے اس ٹورنامنٹ کی رونقوں میں اضافہ کیا۔

الحمدللہ شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ دوسرا دنتمام شائقین نے کرکٹ اور پلیئرز کا شکریہ
03/08/2025

الحمدللہ
شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسرا دن
تمام شائقین نے کرکٹ اور پلیئرز کا شکریہ

03/08/2025

شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسرا دن مکمل
اج انشاءاللہ سیمی فائنل اور فائنل میچ کھیلا جائے گا

03/08/2025

شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے بڑے میچ
RCB Pattoki
اور ضلع قصور کے نامور پلیئر ایکشن میں ہوں گے

31/07/2025

انشاء اللہ
کل شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ضلع قصور کے بڑے بڑے پلیئرز ایکشن میں دیکھائی دے گۓ

!!!بڑے انعامات ،کھیل بھی صحت بھی انشاء اللہ!! افتتاحی میچ: 1 اگست 2025انٹری فیس 1000پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆 دوسرا ...
31/07/2025

!!!بڑے انعامات
،کھیل بھی صحت بھی

انشاء اللہ!!
افتتاحی میچ: 1 اگست 2025
انٹری فیس 1000
پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆
شرائط:
1-وقت کی پابندی لازمی ہوگا۔
2-ہر میچ 3 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3-عمر کی کوئی حد نہیں۔
4-ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5-لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓگا۔
6- میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
7ـ فائنل میچ 4 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے   خوش امدید کہتے ہیں انشاء اللہ!! افتتاحی میچ: 1 اگست 2025انٹری...
30/07/2025

ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں
انشاء اللہ!!
افتتاحی میچ: 1 اگست 2025
انٹری فیس 1000
پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆
شرائط:
1-وقت کی پابندی لازمی ہوگا۔
2-ہر میچ 3 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3-عمر کی کوئی حد نہیں۔
4-ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5-لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓگا۔
6- میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
7ـ فائنل میچ 4 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

انشاء اللہ!! افتتاحی میچ: 1 اگست 2025انٹری فیس 1000پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆 دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆شرائط:1-و...
27/07/2025

انشاء اللہ!!
افتتاحی میچ: 1 اگست 2025
انٹری فیس 1000
پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆
شرائط:
1-وقت کی پابندی لازمی ہوگا۔
2-ہر میچ 3 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3-عمر کی کوئی حد نہیں۔
4-ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5-لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓگا۔
6- میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
7ـ فائنل میچ 4 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be Positive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category