Rizvi Mujahid Media 92

Rizvi Mujahid Media 92 Official Account Of Rizvi Mujahid Media

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس حدیث مبارکہفرمانِ سیّد الانبیاءﷺ :جو سورہ کہف شروع سے تین آیتیں پڑھا کرے وہ دجال ...
17/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس حدیث مبارکہ

فرمانِ سیّد الانبیاءﷺ :

جو سورہ کہف شروع سے تین آیتیں پڑھا کرے وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا۔

(ترمذی: 2886)

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس قرآن مجیدترجمۂ کنز العرفانتم فرماؤ کس کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے؟ فرما...
17/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس قرآن مجید

ترجمۂ کنز العرفان

تم فرماؤ کس کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے؟ فرما دو: اللہ ہی کا ہے اس نے اپنے ذمۂ کرم پر رحمت لکھ لی ہے ۔بیشک وہ ضرور تمہیں قیامت کے دن جمع کرے گاجس میں کچھ شک نہیں ۔ وہ جنہوں نے اپنی جانوں کو نقصان میں ڈالا ہوا ہے تووہ ایمان نہیں لاتے۔

سورة اَلْاَنْعَام، آیت نمبر 12

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس حدیث مبارکہفرمانِ مصطفےٰ کریمﷺ :صدقات کے ذریعے فِکروں اور پریشانیوں کو حل کرو، ال...
16/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس حدیث مبارکہ

فرمانِ مصطفےٰ کریمﷺ :

صدقات کے ذریعے فِکروں اور پریشانیوں کو حل کرو، اللہ پاک تمہاری تکلیفوں کو دور فرماۓ گا اور دشمن کے خلاف تمہاری مدد فرماۓ گا۔

(مسند الفردوس، 289/1، حدیث: 2085)

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس قرآن مجیدترجمۂ کنز العرفانتم فرما دو: زمین میں سیر کرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والو...
16/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس قرآن مجید

ترجمۂ کنز العرفان

تم فرما دو: زمین میں سیر کرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا؟

سورة اَلْاَنْعَام، آیت نمبر 11

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس حدیث مبارکہنبی کریمﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے :کسی مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ ا...
15/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس حدیث مبارکہ

نبی کریمﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے :

کسی مسلمان کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو ڈرائے۔

(سنن ابی داؤد، کتاب الادب، باب من یأخذ الشیء من مزاح، الحدیث: ۵۰۰۴،ص۱۵۸۹)

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس قرآن مجیدترجمۂ کنز العرفاناور اے حبیب ! بیشک تم سے پہلے رسولوں کے ساتھ بھی مذاق ...
15/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس قرآن مجید

ترجمۂ کنز العرفان

اور اے حبیب ! بیشک تم سے پہلے رسولوں کے ساتھ بھی مذاق کیا گیا تو وہ جو ان میں سے (رسولوں کا) مذاق اڑاتے تھے ان پر ان کا مذاق ہی اتر آیا۔

سورة اَلْاَنْعَام، آیت نمبر 10

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس حدیث مبارکہفرمانِ آخری نبیﷺ :اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے "جس نے میرے کسی ولی کی توہی...
14/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس حدیث مبارکہ

فرمانِ آخری نبیﷺ :

اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے "جس نے میرے کسی ولی کی توہین کی تو اس نے مجھ سے جنگ کا اعلان کر دیا۔"

(معجم اوسط، 184/1، حدیث: 609)

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس قرآن مجیدترجمۂ کنز العرفاناور اگر ہم نبی کو فرشتہ بنادیتے توبھی اسے مرد ہی بناتے...
14/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس قرآن مجید

ترجمۂ کنز العرفان

اور اگر ہم نبی کو فرشتہ بنادیتے توبھی اسے مرد ہی بناتے اور ان پر وہی شبہ ڈال دیتے جس میں اب پڑے ہیں ۔

سورة اَلْاَنْعَام، آیت نمبر 9

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس حدیث مبارکہایسے ہیں میرے سرکار ﷺ 💚حضورِ اکرمﷺ جب نمازِ فجر سے فارغ ہوتے تو اہلِ م...
11/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس حدیث مبارکہ

ایسے ہیں میرے سرکار ﷺ 💚

حضورِ اکرمﷺ جب نمازِ فجر سے فارغ ہوتے تو اہلِ مدینہ اپنے برتنوں میں پانی بھر کر لے آتے، آپﷺ ہر ایک کے برتن میں اپنا مبارک ہاتھ ڈالتے، اگر سرد موسم ہوتا تب بھی آپﷺ اپنا دستِ اقدس (برکت کے لئے) ان کے پیالوں میں ڈالتے۔

(مسلم شریف ج۲، ص۲۵٦، مسندِ احمد ج۳، ص۱۳۷)

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس قرآن مجیدترجمۂ کنز العرفانکیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی قوموں...
11/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس قرآن مجید
ترجمۂ کنز العرفان

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی قوموں کو ہلاک کر دیا، انہیں ہم نے زمین میں وہ قوت و طاقت عطا فرمائی تھی جو تمہیں نہیں دی اور ہم نے ان پر موسلا دھار بارش بھیجی اور ان کے نیچے نہریں بہا دیں پھر ان کے گناہوں کی وجہ سے انہیں ہلاک کردیا اور ان کے بعد دوسری قومیں پیدا کر دیں ۔

سورة اَلْاَنْعَام، آیت نمبر 6

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس حدیث مبارکہحضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے، نبی کریمﷺ نے ارش...
10/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس حدیث مبارکہ

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے، نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:

جس نے کسی مسلمان کے عیب پر پردہ رکھا اللہ تعالٰی قیامت کے دن اس کے عیوب پر پردہ فرماۓ گا۔

(بخاری، کتاب المظالم والغصب، باب لا یظلم المسلم۔۔۔ الخ، ۲ / ۱۲۶، الحدیث: ۲۴۴۲)

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺدرس قرآن مجیدترجمۂ کنز العرفاناور ان کے پاس ان کے رب کی نشانیوں میں سے کوئی بھی نشان...
10/10/2023

لبیــــــک یـــــا رســــول اللّٰہﷺ

درس قرآن مجید

ترجمۂ کنز العرفان

اور ان کے پاس ان کے رب کی نشانیوں میں سے کوئی بھی نشانی نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں۔ تو بیشک انہوں نے حق کو جھٹلایا جب ان کے پاس آیا تو عنقریب ان کے پاس اس کی خبریں آنے والی ہیں جس کا یہ مذاق اڑاتے تھے۔

سورة اَلْاَنْعَام، آیت نمبر 4 تا 5

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi Mujahid Media 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share