Daily Asia NewsPakistan

Daily Asia NewsPakistan Daily Asia News Pakistan is Pakistan's leading digital news platform

14/02/2026
13/02/2026

Coming Soon

چیچہ وطنی تحصیلدار دفتر کا "کل آنا" کلچر جان لیوا بن گیا؛ سلطان خان کی موت پر انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی
03/02/2026

چیچہ وطنی تحصیلدار دفتر کا "کل آنا" کلچر جان لیوا بن گیا؛ سلطان خان کی موت پر انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

کسووال انتظامیہ کی بڑی نااہلی بے نقاب! میونسپل کمیٹی کی حدود بندی میں زمینی حقائق کو پس پشت ڈال دیا گیا۔ شہر کے اہم حصے ...
17/01/2026

کسووال انتظامیہ کی بڑی نااہلی بے نقاب! میونسپل کمیٹی کی حدود بندی میں زمینی حقائق کو پس پشت ڈال دیا گیا۔ شہر کے اہم حصے کو ترقیاتی منصوبوں سے محروم کرنے کی کوشش ناکام بنائی جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں!
Maryam Nawaz Sharif

17/01/2026

*بریکنگ*
*گوادر کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ، پاک فوج اور پاک بحریہ کے دستوں کی فوری امدادی کارروائیاں*
گوادر کے قریب ہڈ گوٹھ میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار
اطلاع موصول ہوتے ہی پاک فوج کے دستے فورا امدادی کارروائی کے لئیے پہنچ گئے
پاک فوج کے دستوں نے جان بحق افراد کی لاشیں اور شدید زخمی مسافروں کو پاک بحریہ اور ریسکیو 1122 کی ایمبولنسز کے ذریعے پی این ایس درمان جاہ اورماڑا منتقل کیا
پاک بحریہ کے ہسپتال پی این ایس درمان جاہ جناح نیول بیس اوماڑا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے
اطلاع کے مطابق بس میں 50 افراد سوار تھے جن میں سے 10 کی لاشیں پی این ایس درمان جاہ اور ماڑا لائی گئی ہیں
45 زخمی مسافروں کو فوری ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے
شدید زخمی مسافروں کو پاک بحریہ کے ATR کے ذریعے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے
پاک فوج نے امدادی کاروائیوں کے بعد سڑک کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے

فوٹو سیشن یا عوامی خدمت؟ ڈپٹی کمشنر کا دورہ بھی کسووال کے نصیب نہ بدل سکا۔
16/01/2026

فوٹو سیشن یا عوامی خدمت؟ ڈپٹی کمشنر کا دورہ بھی کسووال کے نصیب نہ بدل سکا۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Asia NewsPakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Asia NewsPakistan:

Share