گاؤں کئیاں شریف

گاؤں کئیاں شریف فالو اور لائک ضرور کریں 🤗

13/06/2026

گاؤں کئیاں شریف❤️🌼

الحمدللہ گورنمنٹ بوائز  ہائی سکول کئیاں شریف میں جماعت نہم کے داخلے جاری ہیں👍
07/06/2026

الحمدللہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کئیاں شریف میں جماعت نہم کے داخلے جاری ہیں👍

20/05/2026

گاؤں کا موسم🫶🏻❤️🏡

20/05/2026

نوید دکھی اپنے دیسی مائیوں سے لطف اندوز کرتے ہوئے👍

19/05/2026

پیارا گاوں کئیاں شریف

17/05/2026

گاؤں کئیاں شریف طاہر ڈرائیور کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گاڑی روڈ میں ہی الٹ گئی تھی ڈرائیور گاڑی میں موجود نہیں تھا سلف ڈارکٹ ہوا ہے.

اہلیانِ کئیاں شریف کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول  کئیاں شریف ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ یہ ادارہ علاقے میں تعلیم ...
14/05/2026

اہلیانِ کئیاں شریف کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کئیاں شریف ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔
یہ ادارہ علاقے میں تعلیم کے فروغ، نوجوان نسل کے روشن مستقبل اور ترقی کی ایک اہم بنیاد ثابت ہوگا۔
اللہ تعالیٰ کرے یہ اسکول علم، تربیت اور کامیابی کا بہترین مرکز بنے ۔🎉👍

13/05/2026

گاؤں کئیاں شریف کی موجودہ صورتحال اس طرح ہے جو آج سے سو سال پہلے باقی علاقوں کی ہوا کرتی تھی اس پیغام کو ہر اس حکمران تک پہنچایا جائے جو اس گاؤں کو ترجیع دے
آخر ہم اتنے پیچھے کیوں ہیں ۔
اس ویڈیو میں مکمل تفصیل موجود ہے
میری تمام گاؤں کے نوجوانوں سے التجاح ہے اس پیغام پر دھیان دیا جائے
الیکشن قریب ہے اور یہی موقع ہے
👍

17/10/2023

روتے وہی ہےجنہوں نے دل سے رشتہ نبھایا ہوتا ہے، ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کو نہ تو شرم آتی ہے اور نہ ہی آنکھ میں پانی۔

Secret Relationship 🥹😜
17/03/2023

Secret Relationship 🥹😜

Address

Muzzaffrabad
Lahore
NILAMAZADKASHMIR

Telephone

+923557084580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گاؤں کئیاں شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گاؤں کئیاں شریف:

Share