عوامی اتحاد

عوامی اتحاد ہم اُٹھائیں گے عوام کی آواز اور ہر ممکن کوشش کریں گے اسے اعلی افسران اور ایوانوں تک پہنچائیں

23/06/2025
اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ میڈم انعم صغیر صاحبہ عید سیل پوائنٹ کا وزٹ کرتے ہوئے 13/06/2024
13/06/2024

اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ میڈم انعم صغیر صاحبہ عید سیل پوائنٹ کا وزٹ کرتے ہوئے 13/06/2024

31/05/2024

چوری کی واردات؛
لاری اڈہ شاہکوٹ ننکانہ موڑ ایان کولڈ کارنر پر رات کی تاریخی کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ نا معلوم چور تالے کاٹ کر قیمتی سگریٹ اور نقدی لے کر رفو چکر ہو گئے۔

27/04/2024

پہلے سولر پینل سستے کیے غریب عوام نے پیسے جمع کر کے سولر لگوائے اب اس پر بھی ٹیکس ۔
اس حکومت کے بارے آپ کیا کہنا چاہیں گے؟؟؟؟؟

23/04/2024
02/04/2024

موٹر سائیکل چوری ہوئی ہے اگر کسی بھائی کو کہیں نظر آۓ یا کسی دوست کے پاس فروخت کے لیے آۓ براۓ مہربانی اس نمبر پر اطلاع کریں شکریہ
03457869895///LER-2050

28/03/2024

ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہکوٹ میں ڈلیوری کے دوران خاتون کی برہنہ ویڈیو بنا کر لیک کرنے کی تحقیقات کر کے ملزمہ کو قرار واقعی سزا دی جاۓ.

Address

Lahore
39360

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی اتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share