M Rizvi Vlogs

M Rizvi Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Rizvi Vlogs, TV Network, Lahore.

سب کچھ وہ کیا کہتے ہیں آج کل وڑگیا
30/10/2023

سب کچھ وہ کیا کہتے ہیں آج کل وڑگیا

02/10/2023

اگر آپ اپنا وقت تتلیوں کا پیچھا کرنے میں گزاریں گے تو وہ اڑ جائیں گی، لیکن اگر آپ اپنا وقت ایک خوبصورت باغ بنانے پر لگائیں گے، تو تتلیاں خود بخود آپ کے پاس آئیں گی بالکل اسی طرح جب آپ اپنے آپ کو بہتر بنانے پر توجہ دیں گے تو آپ وہ سب کچھ حاصل کر پائیں گے جو آپ چاہتے ہیں۔..

پچھلے ماہ سوشل میڈیا پر ایک بل گردش کر رہا تھا جو کہ کسی واپڈا ملازم کا تھا جس میں 1219 یونٹ کا بل 614 روپے تھا۔آج بیٹھے...
28/08/2023

پچھلے ماہ سوشل میڈیا پر ایک بل گردش کر رہا تھا جو کہ کسی واپڈا ملازم کا تھا جس میں 1219 یونٹ کا بل 614 روپے تھا۔

آج بیٹھے بیٹھے خیال آیا کیوں نہ موصوف کا اس ماہ کا بل بھی آن لائن چیک کیا جائے🤭

جب چیک کیا تو پتہ چلا کہ اس ماہ جناب نے صرف 1547 یونٹ استعمال کیے اور اُلٹا واپڈا والے ان کے 308 روپے کے مقروض ہیں

بیشمار🖐🏿🖐🏿 ہے ایسے نظامِ جمہوریت پر

‏بابا جی سے پوچھا گیاکہ تولنے والے(weight)کے نیچے شاپر کیوں رکھاہےتو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیںشاپر کا...
28/08/2023

‏بابا جی سے پوچھا گیا
کہ تولنے والے(weight)کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھاہے
انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ دفتر بازار میں تجارت، رویہ سے بھی لگایا جاسکتا ہے

This is Farooq bhai, a daily wager. He gets paid 700Rs/day by the developer, and he recently asked for the advance 2 wee...
27/08/2023

This is Farooq bhai, a daily wager. He gets paid 700Rs/day by the developer, and he recently asked for the advance 2 weeks payment "8400Rs" because he had to pay 8000Rs as electricity bill.

Life is not easy ..... i swear not easy.

Always be thankful to ALLAH, in what so ever situation you are. Because somewhere someone is wishing for the things you have today...

27/08/2023

Here’s how I learned SEO:

You can’t learn SEO from a book or a course.

Instead, here’s what you have to do:

Learn by doing.

How? In 3 steps:

1: Start your own website.

2: Study everything you can about SEO.

3: Tweak, test and see what works.

Do this - and you’ll also save yourself thousands in university fees.

25/08/2023

Abhi B Edr He Ho 😂😂😂

25/08/2023

Pakistan Winning Moments ❤❤❤

24/08/2023

Allah O Akbar ❤❤❤ Breathing View of thunder Striking Clock Tower Makkah

اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری دن...
23/08/2023

اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری دنیا سے اونچا، اب آتے ہیں ان ہیروز کی طرف، یہ جو آگے شخص آپ دیکھ رہےہیں، اسکی اتنی سی جرات پر ہی میں قربان کہ جب یہ جس ایک تار پر وہ 7 لوگوں سمیت ڈولی لٹکے ہوئے تھے اسی تار پر پلی سے لٹک کر نکلا ہو گا کیا اس کے دل میں نہیں آیا ہو گا کہ یہ تار وزن سے ٹوٹ بھی سکتی ہے؟ یقین کریں ضرور آیا ہو گا مگر اسے یہ بھی پتہ تھا کہ اسکے ہم وطن چھوٹے چھوٹے بچے اس ڈولی میں پچھلے 14 گھنٹوں سے بھوکے پیاسے زندگی موت کے بیچ ہیں، اس نے سوچا ہو گا کہ اگر موت ہی لکھی ہوئی تب بھی ان کے ساتھ ہی مرونگا، اور اگر زندگی ابھی لکھی ہے تو انکو بھی بچا لونگا۔۔۔۔ اور وہ نکل پڑا ہوگا اور یوں قوم کی دعاوں اور اللہ پر یقین کے ساتھ وہ کامیاب لوٹ آیا، سوچو جب ان بچوں کو انکی ماوں نے گلے سے لگایا ہو گا تو پہلی دعا کس کو دی ہوگی؟ اسی شخص کو جس نے ہمت کی۔۔۔۔

میں ان بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں انکی بہادری کو سلام اگر میرے بس میں ہوتا تو تمغہ شجاعت ان لوگوں کو دیتا۔

Love You Brothers Stay Blessed..

23/08/2023

😂😂😂

16/08/2023

Indian Team Software Updated 😂😂😂

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Rizvi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share