Technix media

Technix media as we know the power of digital marketing so we help to grow up your business to reach your ultimate goals .

03/07/2025

پاکستان نے دنیا کا جدید ترین ڈرون طیارہ "شہپر 2" بنا لیا، نئی ٹیکنالوجی نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی، دشمن کی بولتی بند ہوگئی
Shahpar-2 Block 2 | Pakistani SHAHPAR-II Drone & BURQ Laser Guided Missile | Discover Pakistan

شکریہ ماں جی تیونس سے سرزمین انبیاء  کی طرف نکلنے والے قافلے کا راستے میں ایک ماں استقبال کرتے ہوئے 😘🖤
11/06/2025

شکریہ ماں جی
تیونس سے سرزمین انبیاء کی طرف نکلنے والے قافلے کا راستے میں ایک ماں استقبال کرتے ہوئے 😘🖤

یہ تصویر نصر خاندان کے بچوں کی ہے۔ اس تصویر کو اپلوڈ کرنے پر ریمو کر دیا گیا ہے لیکن یہ بات سچ ہے کہ اس خاندان نے آج رات...
19/05/2025

یہ تصویر نصر خاندان کے بچوں کی ہے۔ اس تصویر کو اپلوڈ کرنے پر ریمو کر دیا گیا ہے لیکن یہ بات سچ ہے کہ
اس خاندان نے آج رات تقریباً 20 افراد کو کھو دیا۔
لیکن آپ بے فکر رہیں آپ کے بچے پیٹ بھر کر کھا بھی رہے ہیں اور آپ کے ساتھ بھی ہیں۔
اس کو بھی ایک معمول کی خبر سمجھ کر سکرول کر دیں کیونکہ باٸکاٹ تو ہم نے کرنا نہیں ہے کیوکہ ہمارے بچوں کو وہ سب پسند ہے غزہ کے بچوں کا کیا ہے کس کا مکمل وجود تو کسی کے ٹکڑے اور کسی کی بس ہڈیاں ہیں تو مل رہی ہیں اور کسی کا کچھ بھی نہیں۔

رافیل تو گرے ہیںمگر حکامِ عرب....رافیل سے بھی زیادہ گر گئے😔💔
17/05/2025

رافیل تو گرے ہیں
مگر حکامِ عرب....

رافیل سے بھی زیادہ گر گئے😔💔

♥️🥀♥️
17/05/2025

♥️🥀♥️

17/05/2025

پاکستان پہ بھارتی حملہ غـ۔زہ کی حمایت کی وجہ سے تھا
اس بات پہ ابھی بھی کسی کو شک ہے تو الجزیرہ چینل پہ تفصیلات دیکھ لے ۔۔۔۔
لنک کمینٹ باکس میں ۔۔

چین کے حوالے سے بہت سارے لوگ ایک تحریر شیئر کررہے ہیں ائیر ڈارپنگ ایڈ کی  جس کی سچائ فقط اتنی ہے کہ وہ سال قبل جو آخری ا...
17/05/2025

چین کے حوالے سے بہت سارے لوگ ایک تحریر شیئر کررہے ہیں ائیر ڈارپنگ ایڈ کی جس کی سچائ فقط اتنی ہے کہ وہ سال قبل جو آخری ایڈ بھیجی گئ تھی وہ چین کی تھی اس کے بعد آج تک دوبارہ ائیر ڈراپنگ ایڈ نہیں بھیجی

ائیر ڈراپنگ ایڈ (وہ امداد جو پیراشوٹ وغیرہ کے ذریعے غزہ میں گرائ گئ تھی)

سورت بقرہ کی ایک آیت میں آزمائش کی پانچ صورتیں بیان کی گئی ہیں: 1: خوف2: فاقہ کشی3: جانوں کی قربانی4: مالی نقصانات5: ثمر...
16/05/2025

سورت بقرہ کی ایک آیت میں آزمائش کی پانچ صورتیں بیان کی گئی ہیں:
1: خوف
2: فاقہ کشی
3: جانوں کی قربانی
4: مالی نقصانات
5: ثمرات کا گھاٹا۔
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِؕ-وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَ
اور ہم ضرور تمہیں خوف و خطر، فاقہ کشی، جان و مال کے نقصانات اور آمدنیوں کے گھاٹے میں مبتلا کر کے تمہاری آزمائش کریں گے اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں ان کو خوشخبری سنا دو۔ ( سورت بقرہ: 155)

وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَ (155) الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِیْبَةٌۙ-قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ (156)
اور خوشخبری دے دو صبر کرنے والوں کو۔یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو یہ کہتے ہیں کہ “ ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور ہم کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technix media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share