Abdullah Naveed

Abdullah Naveed Digital Creater

💔افسوسناک خبرارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میںمیڈل کی دوڑ سے باہر
01/08/2026

💔افسوسناک خبر

ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں
میڈل کی دوڑ سے باہر

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک گوجرانوالہ میں تقریباً 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، اور بارش کا سلسلہ تاحال جاری
21/07/2026

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک گوجرانوالہ میں تقریباً 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، اور بارش کا سلسلہ تاحال جاری

ایک لاکھ روپے کے ای چالان نادہندہ گوالہ پکڑا گیا 50 بار ہیلمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سوار گوالے کی موٹرسائیکل...
21/07/2026

ایک لاکھ روپے کے ای چالان نادہندہ گوالہ پکڑا گیا
50 بار ہیلمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سوار گوالے کی موٹرسائیکل تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دی گئی۔

21/07/2026

🚨 افسوسناک خبر | گوجرانوالہ محلہ بختے والہ
واپڈا کے ٹرانسفارمر سے کرنٹ لگنے کے باعث ایک نوجوان جا ں ب ح ق

21/07/2026

حافظ اباد روڈ اس وقت موت کا منظر بنا ہوا ہے اتی جاتی گاڑیاں سڑک کے اندر گھس رہی ہیں اور اپ سب انے جانے والے احتیاط کریں گھوڑے شاہ چونک حافظ اباد روڈ بھگوان پورہ مختلف پوائنٹ سے بچ کر گزریں

02/04/2026

فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 458 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 556 روپے فی لیٹر مقرر۔

31/03/2026

‏پی ٹی آئی کارکن میاں عباد فاروق کے بھائی میاں شہزاد فاروق کی ن.ش.ے میں موج مستی کی ویڈیو وائرل

31/03/2026

آج اپریل فول ہے کوئی بھی اطلاع آۓ تو پہلے تصدیق ضرور کر لیں

بیوہ خواتین کو ایک لاکھ اور یتیم بچوں کو 25، 25 ہزار ملیں گے
06/03/2026

بیوہ خواتین کو ایک لاکھ اور یتیم بچوں کو 25، 25 ہزار ملیں گے

06/03/2026

جنگی صورتحال
کویت میں 1 لاکھ 2 ہزار، قطر 3.5 لاکھ، UAE 21 لاکھ، سعودی عرب 25 لاکھ اور 35 ہزار ایران میں پاکستانی ہیں۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Naveed:

Shortcuts

Share