Fanila Akram

Fanila Akram Hi everyone...! I am Digital Marketer & Freelancer.

03/10/2024

I gained 139 followers and received 6 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

24/08/2023

Online marketing: The basics
Online marketing (also called internet marketing, digital marketing or electronic marketing) involves the use of web-based mediums to promote a brand and its products or services to potential customers. These mediums include social media, email, websites and search engines.

So, why does online marketing matter, and why should your business take it seriously?

There are over 5.18 billion active internet users worldwide, which accounts for almost 65% of the global population. Moreover, the average internet user spends about six and a half hours online daily.

Some of these people could be your ideal customers. And reaching and engaging even a small fraction of them through online marketing could transform your business.

06/08/2023

How To Grow Your Business Online?

بزنس کی آن لائن گروتھ کیسے ممکن ہے؟

اس کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل ٹپس پر عمل کرنا ہوگا۔آپ کے بزنس کو چار چاند لگ جائیں گے ان شاءاللہ

✔️سب سے پہلے اپنے بزنس کے لیے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس بنائیں، مثلاً فیس بک، انسٹاگرام ، ٹک ٹاک، یوٹیوب وغیرہ۔۔خصوصا فیس بک اور انسٹا گرام پر لازمی بنائیں۔۔

✔️اپنے بزنس کے لیے ایک ویب سائٹ بنوائیں۔۔شروع میں بجٹ کم ہے تو ورڈ پریس پر بنوالیں۔۔آسانی سے اور جلدی بن جاۓ گی۔۔کیوں کہ لوگ جب بھی کچھ خریدنا چاہتے ہیں وہ گوگل پر جاکر سرچ کرتے ہیں مثلاً بیسٹ شوز ان پاکستان ، بیسٹ لیڈیز ڈریسز ان پاکستان وغیرہ۔۔
سو گوگل انھیں متعلقہ ویب سائٹس کی طرف ریفر کرتا ہے۔۔آپ کی ویب سائٹ ہوگی تو وہ بھی سامنے آجائے گی۔۔یوں سیل کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

✔️ اکاؤنٹس بن گئے ، ویب سائٹ بن گئ۔۔۔اب بزنس پر خرچ کرنا سیکھیے🙂 مشہور کہاوت ہے کہ آپ جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔۔صرف اپنی مارکیٹنگ پر بھروسہ کرنا عقلمندی نہیں ہے۔۔کیوں کہ جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے۔۔سو کسی بہترین سے ڈیجیٹل مارکیٹر کو پکڑیے مطلب ہائر کیجیے ان سے ماہانہ بنیادوں پر معاہدہ کیجیے اپنا ممکنہ بجٹ طے کیجیے اور ہاں ان کو ان کا جائز معاوضہ بھی ضرور دیجئے 🙂
اگر یہ نہیں کرسکتے تو پھر بیس ہزار ایک ہی بار لگائیں اور کسی اچھے ادارے سے پیڈ کورس کرلیجیے۔۔کسی کو بھی ہائر کرنے سے جان چھوٹ جائے گی۔۔اپنی مرضی کی مارکیٹنگ کیجیے گا❣️
یہ بھی نہ ہو تو یوٹیوب پر سینکڑوں فری کورسز میسر ہیں وہاں سے سیکھ لیجیے اگر آپ مستقل مزاج ہیں تو۔۔۔

✔️ ڈیجیٹل مارکیٹر ہائر کرلیا؟ اب سب سے پہلے Awareness کی کمپین چلوائیں۔۔یعنی پیج فالورز کے لیے بھی اور برانڈ کی آگاہی کے لیے بھی۔۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کے بزنس سے واقف ہوجائیں ، آپ کی پروڈکٹ پہچاننے لگیں۔۔

✔️فالوورز بڑھالیے، اوئیرنس دیدی۔۔اب Consideration کے سٹیپ کی طرف قدم بڑھائیں ۔۔یعنی ڈسکاؤنٹ آفر کریں، مختلف آفرز دیں، لوگوں کو اٹریکٹ کریں۔۔تاکہ لوگ آپ کی طرف دوڑے چلے آئیں۔۔

✔️لوگ آگۓ؟ پروڈکٹ سیل ہونے لگ گئی ہے اب آپ کا مکمل دھیان اپنی پروڈکٹ کی کوالٹی اور کسٹمر کئیر سروس پر ہونا چاہیے۔۔گاہک بھگوان ہوتا ہے ایسے نہیں کہا جاتا۔۔کسٹمر کو عزت دیں گے اس کی بات کو سنیں گے تو دن دگنی رات چوگنی ترقی کریں گے۔۔اور اگر اس کو پروڈکٹ بیچ کر دوبارہ پلٹ کر خبر ہی نہیں لیں گے۔۔اس کی کسی شکایت پر ایکشن نہیں لیں گے۔۔تو آپ کا بزنس دوسرے دن ہی چوپٹ ہوجاۓ گا لکھ کر رکھ لیجیے۔۔سو کسی بھی شکایت کا فوری ازالہ کیجیے ۔۔

✔️ پروڈکٹ کا اسٹاک مسلسل موجود رکھیں، یوں نہ ہو لوگ آنے لگیں اور آپ کے پاس اسٹاک ہی نہ ہو۔۔

✔️یہ تمام کرلیے؟ اب آخری سٹیپ۔۔جو ان سب پر بھاری ہے۔۔وہ ہے خوش اخلاقی۔۔جتنا اعلی آپ کا، آپ کی ٹیم کا اخلاق ہوگا لوگ اتنا ہی بھاگ کر آپ کی طرف آئیں گے۔۔اور جتنا برا آپ کا اخلاق ہوگا لوگ اتنا ہی آپ سے دور بھاگیں گے۔۔سو اچھے اخلاق اور بزنس کا چولی دامن کا ساتھ سمجھ لیجئے۔۔شائستگی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیے۔۔پھر دیکھیے گا کہ کیسے چھ ماہ کے اندر ہی آپ کا بزنس اونچی اڑان بھرتا ہے اور اوج ثریا تک جا پہنچتا ہے ان شاءاللہ ۔۔پھر آپ کو کامیاب ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔۔۔

تمام بزنس اونرز، چاہے سمال بزنس ہے یا لارج سکیل پر۔۔یہ تحریر اپنے پاس محفوظ کرلیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔اللہ پاک آپ کے کاروبار ، مال اولاد میں برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین

Hello EveryoneI am a content writer. I can write articles, blogs on any topic(SEO based and plagiarised free), On page S...
05/08/2023

Hello Everyone
I am a content writer. I can write articles, blogs on any topic(SEO based and plagiarised free), On page SEO, Resume writing, assignments, thesis and Literature Review. Also check plagiarism on turnitin and remove plagiarism from your assignments and thesis, dm or whatsapp.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fanila Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fanila Akram:

Share