Deen-e-Haq

Deen-e-Haq Vilog

03/01/2026
28/12/2025

تھوڑا مشکل سا ہوتا ہے جب آپ `اللّٰه تعالیٰ` کے رنگ میں ڈھل رہے ہوتے ہیں۔ پرانے رنگ اترتے ہیں تو تھوڑی تکلیف ہوتی ہے، ضرور ہوتی ہے۔ دل بھی دکھتا ہے، کچھ چیزیں برداشت بھی کرنی پڑتی ہیں، `اللّٰه تعالیٰ` کے لیے نفس کو مارنا پڑتا ہے۔ بار بار گر کے اٹھنا پڑتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ برف پگھلنے لگتی ہے اور سارے منظر نکھرنے لگتے ہیں۔ "🤌🏻💛

26/12/2025

*گناہ آنکھ سے شروع ہو کر دل تک پہنچتا ہے،♥*
`میں نے دیکھا ہے کہ`🌈🤎
> *ہم اللہ کی آیتوں سے نظریں پھیر لیتے ہیں اسی لیے ہمارے دل ہمارے ربّ کے دین کی طرف نہیں پھرتے،!*
`یہ نظریں ہی ہیں،`👀💖
*جنہیں ہم جتنا آزاد چھوڑ دیتے ہیں ہمارے غم اتنے ہی طویل ہو جاتے ہیں، آنکھوں کی چوری انسان کو اللہ کا مجرم بنا دیتی ہے🦋*
#🦋💖

24/12/2025

24/12/2025

Address

Lahore

Telephone

+923080204719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen-e-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category