Ertugrul Ghazi

Ertugrul Ghazi All Turkish Seasons
Entertainment Page
All for Audiance 📍

15/06/2025

Never Mess with Pakistan.
Israel mistakenly said that Pakistan is No.2 target after the Iran - Trump

11/05/2025

یمن 😥

10/05/2025

بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا ۔
کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج...!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!




07/05/2025

پاکستان کی آرمی ایک پروفیشنل آرمی ہے جو دنیا میں اپنا ایک وقار رکھتی ہےاور ایک پروفیشنل آرمی کبھی بھی اپنے دشمن کو جیت کا جشن منانے نہیں دیتی۔آپ نے اس کا مظاہرہ دیکھنا ہو تو #ایران کی جانب سے پاکستان کی حدود میں ایک میزائل حملہ کیا گیا تھا اس کے جواب میں پاکستان نے اندرونی دباو کے باوجود اس کا سخت جواب دیا تھا۔ اگر #انڈیا اس حرکت پہ یہ سمجھ بیٹھا ہے کہ کوئی جوابی کاروائی نہیں ہوگی تو وہ اس کی بھول ہے۔ پاکستان اگلے 24 گھنٹے میں ایک موثر حملہ کرے گا۔ جو انڈین بیسز اور ڈیمز پہ ہوگا۔
ملتے ہیں جنگ کے اگلے مرحلے میں۔



21/04/2025
میرے گلاب 🌸
20/04/2025

میرے گلاب 🌸

چاندنی دیکھ چکے، باد صبا دیکھ چکےجس طرح ، جیسے ہوا، جو بھی ہوا دیکھ چکےاب کسی اور ہی موسم کے تمنّائی ہیںہم بہاروں کی پرا...
18/07/2024

چاندنی دیکھ چکے، باد صبا دیکھ چکے
جس طرح ، جیسے ہوا، جو بھی ہوا دیکھ چکے

اب کسی اور ہی موسم کے تمنّائی ہیں
ہم بہاروں کی پراسرار فضا دیکھ چکے

Address

Lahore

Telephone

+923125806567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugrul Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share