Apna Lahore اپنا لاہور

Apna Lahore  اپنا لاہور لاہور تو اپنا ہے

09/07/2025
جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں ن...
22/06/2025

جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا، اور شاید ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔ لیکن، اب سوچنا پڑے گا

ہر سال اس کو لمبا کرنے کے علاوہ                         🇵🇰پاکستان نے کوئی ترقی نہیں کی
13/08/2024

ہر سال اس کو لمبا کرنے کے علاوہ
🇵🇰پاکستان نے کوئی ترقی نہیں کی

بل گیٹس کو ایک ہائی سکول نے لیکچر دینے کے لیے مدعو کیا تھا۔  وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچا، جیب سے کاغذ نکالا جہاں اس نے ...
10/07/2024

بل گیٹس کو ایک ہائی سکول نے لیکچر دینے کے لیے مدعو کیا تھا۔ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچا، جیب سے کاغذ نکالا جہاں اس نے گیارہ چیزیں لکھی تھیں۔ اس نے 5 منٹ سے بھی کم وقت میں سب کچھ پڑھ لیا، 10 منٹ سے زیادہ لوگوں نے نان اسٹاپ تالیاں بجائیں، شکریہ ادا کیا اور وہ اپنے ہیلی کاپٹر میں چلا گیا۔ جو لکھا ہے وہ بہت دلچسپ ہے، پڑھیں:

1. زندگی آسان نہیں ہے - اس کی عادت ڈالیں۔

2. دنیا کو آپ کی عزت نفس کی فکر نہیں ہے۔ اس سے پہلے کہ آپ اپنے بارے میں اچھا محسوس کریں دنیا آپ سے اس کے لیے کچھ مفید کام کرنے کی توقع رکھتی ہے۔

ایک سابق صفائی کرنے والی خاتون شیف بن گئی اور اپنا نامیاتی ریستوراں رکھنے کا خواب پورا کیا۔
سچی کہانی: سی ای او کی طرف سے مہربانی کا ایک سادہ (لیکن طاقتور) اشارہ

3. اسکول چھوڑنے کے بعد آپ ماہانہ $20,000 نہیں کمائیں گے۔ آپ کسی ایسی کمپنی کے نائب صدر نہیں ہوں گے جس کے پاس کار اور فون دستیاب ہو جب تک کہ آپ اپنی کار اور فون خریدنے کا انتظام نہ کر لیں۔

4. اگر آپ کو اپنا استاد بدتمیز لگتا ہے، تو انتظار کریں جب تک کہ آپ کا باس نہ ہو۔ وہ آپ پر افسوس بھی نہیں کرے گا۔

5. پرانے اخبارات بیچنا یا چھٹی پر کام کرنا آپ کی سماجی حیثیت کے نیچے نہیں ہے۔ آپ کے دادا دادی کے پاس اس کے لیے ایک مختلف لفظ ہے: وہ اسے موقع کہتے ہیں۔

6. اگر آپ ناکام ہو جاتے ہیں تو یہ آپ کے والدین کی غلطی نہیں ہے۔ اس لیے اپنی غلطیوں پر رونا مت، ان سے سیکھیں۔

7. آپ کی پیدائش سے پہلے، آپ کے والدین اتنے حساس نہیں تھے جتنے وہ اب ہیں۔ انہیں صرف آپ کے بل ادا کرنے، آپ کے کپڑے دھونے اور آپ کو یہ کہتے ہوئے سننے سے ملا کہ وہ "مضحکہ خیز" ہیں۔ اس لیے کرہ ارض کو اگلی نسل کے لیے بچانے سے پہلے جو آپ اپنے والدین کی نسل کی غلطیوں کو دور کرنا چاہتے ہیں، اپنے کمرے کی صفائی کی کوشش کریں۔

8. آپ کے اسکول نے جیتنے والوں اور ہارنے والوں کے درمیان فرق کو دھندلا کر دیا ہو گا، لیکن زندگی ایسی نہیں ہے۔ کچھ اسکولوں میں، آپ ایک سال سے زیادہ پڑھانی نہیں دہراتے ہیں اور آپ کے پاس اتنے ہی امکانات ہیں جتنے آپ کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ مگر حقیقی زندگی میں بالکل ایسا کچھ نہیں ہے۔ اگر آپ گیند پر قدم رکھتے ہیں، تو آپ کو برطرف کر دیا جائے گا... گلی!!! پہلی بار کام صحیح کیا کرو!

9. زندگی کو سمسٹرز میں تقسیم نہیں کیا جاتا۔ آپ کے پاس ہمیشہ گرمیوں کی چھٹی نہیں ہوگی، اور اس بات کا امکان نہیں ہے کہ دوسرے ملازمین ہر مدت کے اختتام پر آپ کے کاموں میں آپ کی مدد کریں گے۔

10. ٹیلی ویژن حقیقی زندگی نہیں ہے۔ حقیقی زندگی میں لوگوں کو بار یا کلب چھوڑ کر کام پر جانا پڑتا ہے۔

11. وہ طلباء جنہیں دوسرے گدھے سمجھتے ہیں۔ کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ آپ ان میں سے کسی ایک کے لیے کام کریں گے۔

Copied.

Bill Gates was invited by a high school to give a lecture. He arrived by helicopter, took the paper from the pocket where he had written eleven items. He read everything in less than 5 minutes, was applauded for more than 10 minutes non-stop, thanked him and left in his helicopter. What was written is very interesting, read:

1. Life isn't easy — get used to it.

2. The world is not concerned about your self-esteem. The world expects you to do something useful for it BEFORE you feel good about yourself.

A former cleaning lady becomes a chef and fulfils her dream of having her own organic restaurant
True story: A simple (but powerful) gesture of kindness from a CEO

3. You will not earn $20,000 a month once you leave school. You won't be vice president of a company with a car and phone available until you've managed to buy your own car and phone.

4. If you find your teacher rude, wait until you have a boss. He will not feel sorry for you.

5. Selling old newspapers or working while on vacation is not beneath your social standing. Your grandparents have a different word for it: they call it opportunity.

6. If you fail, it's not your parents' fault. So do not whine about your mistakes, learn from them.

7. Before you were born, your parents weren't as critical as they are now. They only got that way from paying your bills, washing your clothes and hearing you say they're "ridiculous." So before saving the planet for the next generation wanting to fix the mistakes of your parent's generation, try cleaning your own room.

8. Your school may have blurred the distinction between winners and losers, but life isn't like that. In some schools, you don't repeat more than a year and you have as many chances as you need to get it right. This looks like absolutely NOTHING in real life. If you step on the ball, you're fired… STREET!!! Do it right the first time!

9. Life is not divided into semesters. You won't always have summers off, and it's unlikely that other employees will help you with your tasks at the end of each term.

10. Television is NOT real life. In real life, people have to leave the bar or the club and go to work.

11. Be nice to the CDFs (those students that others think are as****es). There is a high probability that you will work FOR one of them.”

Know these and know peace. I come in PEACE

یاد دہانی محترم جناب وزیر اعظم پاکستان مسٹر شہباز شریف صاحب 2023 میں پاکستان کے نوجوان یاسر سلطان نے ایشین اتھلیٹک چیمپئ...
25/06/2024

یاد دہانی
محترم جناب وزیر اعظم پاکستان مسٹر شہباز شریف صاحب 2023 میں پاکستان کے نوجوان یاسر سلطان نے ایشین اتھلیٹک چیمپئن شپ جیت کر پوری میں پاکستان کا نام روشن کیا تھا پاکستان کے جھنڈے کا وقار بلند کرنے پر آپ نے یاسر سلطان کے لئے پچاس لاکھ کی انعامی رقم کا اعلان کیا تھا جو یقینی طور پر کسی بھی کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کے لئے اچھی چیز ہے اس طرح کے انعامی کھلاڑیوں میں حوصلہ افزائی اور مستقبل میں ان کو مزید محنت کرنے پر مدد دیتی ہے لیکن افسوس کے ساتھ لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے وزیر اعظم پاکستان کی طرف جاری لیٹر پر ابھی تک عمل درآمد نہیں ہو سکا میری جناب سے اپیل ہے یہ انعامی رقم یاسر سلطان کو با عزت طریقے سے دی جائے تا کے وہ مستقبل میں مزید پاکستان کا نام روشن کر اور محنت جاری رکھ سکے ایسے قابل اور محنتی نوجوان جو پاکستان کا سر فخر سے بلند کرتے ہیں ایسے نوجوانوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرنی چاہئے الحمدللہ حال ہی میں سلور میڈل بھی اپنے نام کیا ہے ایسی بہترین کارکردگی پر ایسے کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنی چاہئے تا کے دنیا کے ہر میدان میں اپنے ملک کا سبز ہلالی پرچم لہرا سکیں

شکریہ ❤🙏🏻
2023

Yasir Sultan Mayo

حارث رؤف کی فین کے ساتھ گرما گرم بحث کی ویڈیو سامنے آ گئی، لوگوں میں نفرت انگیز رویہ اس قدر بھی نہیں ہونا چاہیئے وہ اپنی...
19/06/2024

حارث رؤف کی فین کے ساتھ گرما گرم بحث کی ویڈیو سامنے آ گئی، لوگوں میں نفرت انگیز رویہ اس قدر بھی نہیں ہونا چاہیئے وہ اپنی بیوی کے ساتھ ہے اور تم اسے گالی دے رہے ہو؟ اس کی بیوی اس سے التجا کر رہی ہے کہ وہ اس آدمی کو نظر انداز کر دے 🙂

پاکستانی عوام دنیا بھر میں اپنے رنگ دکھا رہی ہے، ہمارا ملک ہر جگہ اخلاقی اقدار میں اتنا نیچے کیوں گر چکا ہے 🫡💔🙏








16/06/2024

سندھ کے شہر سانگڑ میں ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو وڈیرے نے اس کا پاؤں کاٹ دیا 💔💔😥😥

10/06/2024

Lahore Sky.✅A Project by OZ DEVELOPERS. ✅Adjacent to CENTRAL PARK Society Ferozpur Road Lahore.Looking for your perfect home? Look no further.Imagine waking ...

سعودی عرب/مکہ مکرمہ کے بارے میں حیران کن معلومات 1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مرد...
12/04/2024

سعودی عرب/مکہ مکرمہ کے بارے میں حیران کن معلومات
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو ہے اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔۔۔
4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔۔۔
5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔۔۔
6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔۔۔
7-: مکہ کے اندر کبھی باھمی جھگڑا نہیں ھوتا هے۔۔۔
8- سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں،
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے۔۔۔
9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔۔۔
10-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔۔۔
11-: یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بِکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ھڈی یا ھڑکِل (گِڑک) ھی نہیں۔۔۔
12: مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی۔۔۔
13-: پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے۔۔۔
14-: مکہ میں کوئی پاور لائن باھر نہیں تمام زمین کے اندر ھی هے۔۔۔
15-: پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے۔۔۔
16-: دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بِکتا هے۔ جبکہ بَنتا نہیں۔۔۔
17: یہاں کی حکومت ھر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماھانہ وظیفہ دیتی هے۔۔۔
18-: یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ھی نہیں۔۔۔
19-: یہاں ترقیاتی کام کے لئے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے۔۔۔
20: یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں، پر بِکتا تو هے، یہاں سورج مُکھی اور مکئی کا تیل کھایا جاتا هے۔۔۔
21-: یہاں هريالی نہیں یعنی درخت پودے نہ ھونے کے برابر ھیں، پہاڑ خشک اور سیاہ ھیں مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ھی نہیں، یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے۔۔۔
22-: یہاں ھر چیز باھر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں ھوتی۔۔۔

آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی

مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔۔۔

کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔

اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔

جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔

جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ

*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔۔۔

ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ھے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔۔۔

آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ھے۔
کہ اس میں
*سوڈیم 133،*
*کیلشیم 96،*
*پوٹاشیم 43.3،*
*بائی کاربونیٹ 195.4،*
*کلورائیڈ 163.3،*
*فلورائیڈ 0.72،*
*نائیٹریٹ 124.8،*
اور
*سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ھے۔۔۔*

آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ھے۔۔۔

اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ھے۔۔۔

واضح رھے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ھو جانا ایک عام سی بات ھے جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ھے۔۔۔

اللہ کا کرشمہ ھے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ھے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ھوتی ھے، نہ رنگ تبدیل ھوتا ھے، نہ ذائقہ۔۔۔

تھوڑی سی زحمت فرما کر یہ معلومات اپنے دوستوں سے بھی شئیر کیجئے۔
جزاکم اللہ خیرا

پاکستانیورمضان آگیا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کررہے-بائیکاٹ امریکی اسرائی...
13/03/2024

پاکستانیو
رمضان آگیا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کررہے-
بائیکاٹ امریکی اسرائیلی مصنوعات

صرف پاکستانی مصنوعات کااستعمال کریں

📌‏⁧‫ ‬⁩ کا نام اور انتخابی نشان جاننے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں:‏1) 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر SMS کریں‏2) وہاں سے اپنا...
01/02/2024

📌
‏⁧‫ ‬⁩ کا نام اور انتخابی نشان جاننے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں:
‏1) 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر SMS کریں
‏2) وہاں سے اپنا قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نوٹ کریں
‏3) عمران خان کے facebook پیج پر جائیں اور وہاں اپنا حلقہ نمبر لکھ کر امیدوار کا نام اور نشان اپنے پاس محفوظ کریں
‏4) یہی عمل اپنے باقی خاندان والوں ، دوستوں اور محلے داروں کے لیے بھی اپنائیں

Address

Lahore

Telephone

+923000445488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Lahore اپنا لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Lahore اپنا لاہور:

Share