Waqar_Haider_Bhatti_UC230

Waqar_Haider_Bhatti_UC230 بد زبان مرد اور بے لگام عورت دونوں ہی سماج کی بدنما صورت ہیں.

25/01/2023

بحثیت مسلمان ‏سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں

اور دعاگو ہوں کہ اے ﷲ امت محمدی ص میں اتحاد و اتفاق پیدا فرما اور اپنی پاک کتاب اور عالم اسلام کی حفاظت فرما
آمین

Safeena-e-Jami'at for CooperationUnder Supervision: Ustad Syed Jawad Naqvi h.aEmergency AppealFood,Tents,MedicalDonate f...
01/09/2022

Safeena-e-Jami'at for Cooperation
Under Supervision: Ustad Syed Jawad Naqvi h.a

Emergency Appeal

Food,Tents,Medical
Donate for Flood Affectees

Please Call 03334001020 - 03344401042

یکم صفر سے آٹھ ربیع الاول تک لگاتار پورے پاکستان میں مجالس اور جلوس ہیں، کیوں ناں ایسا کیا جائے کہ ہر مجلس کے باہر سیلاب...
30/08/2022

یکم صفر سے آٹھ ربیع الاول تک لگاتار پورے پاکستان میں مجالس اور جلوس ہیں، کیوں ناں ایسا کیا جائے کہ ہر مجلس کے باہر سیلاب زدگان کا امدادی کیمپ لگا دیا جائے، اور ہر ذاکر اور خطیب دورانِ مجلس حاضرین سے گزارش کرے کہ امام بارگاہ کے باہر سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگایا گیا ہے آپ سب اس میں ضرور اپنا حصہ ڈالیں

مولانا نصرت عباس بخاری صاحب بحریہ ٹاون میں خمسہ (پانچ مجالس) پڑھ رہے ہیں ان کی گزارش پر پہلی م مجلس میں ہی بارہ لاکھ روپے جمع ہوگئے ہیں ابھی چار مجالس باقی ہیں۔

چند دن بعد چہلم واک (مشی) بھی آرہی ہے اگر اربعین واک پر جگہ جگہ سیلاب زدگان کی امداد کے لئےکیمپ لگا دئیے جائیں کیونکہ حکومت نے کچھ نہیں کرنا

29/08/2022

اس وقت سب سے بڑی عبادت سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہے!

29/08/2022

‏اس سال کاسب سے درد بھرا جملہ !
ہمیں خیمہ اور پانی دوہماری عورتیں
کھلے آسمان تلے اور بچے پیاسے ہیں

*راشن / اشیاء ضرورت برائے سیلاب زدگان*👨‍👩‍👧‍👦(ایک فیملی کے لیے)*1- آٹا (20 کلو والا تھیلہ)**2- گھی (5 کلو والا کارٹن)**3...
25/08/2022

*راشن / اشیاء ضرورت برائے سیلاب زدگان*
👨‍👩‍👧‍👦(ایک فیملی کے لیے)

*1- آٹا (20 کلو والا تھیلہ)*
*2- گھی (5 کلو والا کارٹن)*
*3- چینی (5 کلو کا پیکٹ)*
*4- چائے کی پتی (1 کلو کا پیکٹ)*
*5- دالیں (چنا، مسور، مونگ) (1 کلو کے پیکٹ)*
*6- چاول (25 کلو کا پیکٹ)*
*7- خشک دودھ (5 کلو)*
*8- مصالحہ جات (سرخ مرچ، نمک، ہلدی، گرم مصالحہ)*
*9- رس کے پیکٹ*
*10- صابن و سرف (2 کلو)*
*11- آلو (5 کلو)*
*12- پیاز (5 کلو)*

*نوٹ: تمام سامان پیکنگ میں فراہم کریں، ہمارے کارکنان ضرورتمند افراد تک پہنچائیں گے۔*

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
ابھی رابطہ کریں 03335001020 📞☎️📲📱
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
تحریک بیداری امت مصطفی(ص)

Syed Jawad Naqvi Bank Al Habib00990081001800015Feroz pur road branch LahoreContact # 03335001020جامعہ نے  سیلاب زدگان کی...
25/08/2022

Syed Jawad Naqvi
Bank Al Habib
00990081001800015
Feroz pur road branch
Lahore
Contact # 03335001020
جامعہ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے پہلے ھی ان علاقہ جات میں ٹیم بھیجی ھوئی ھے آپ تمام مومنین دیے گئے اکاونٹ میں رقم جمع کروا کر جامعہ کی رسید بھی حاصل کریں شکریہ ۔
جامعہ عروۃ الوثقی کا اپنا بینک اکاؤنٹ ہے اسی پر امدادی تعاون فرمائیں۔۔۔نام بھی استاد محترم سید جواد نقوی۔۔بینک الحبیب ۔۔اکاؤنٹ نمبر بھی درج ہے۔۔اسکے علاوہ جو بھی کسی کا نمبر جاز کیش یا دیگر اکاؤنٹ نمبر ہوں اسکا جامعہ سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔شکریہ

06/08/2022

‏اسرائیلی فوجوں نےتمام بین الاقوامی قوانین پیروں تلےروندتےہوئے غزہ میں محصورفلسطینیوں، جن میں بچےبھی شامل ہیں پر پھرسےفضائی حملے(بمباری) کئے ہیں۔اسرائیل اہلِ فلسطین کومحکوم بنانے کیلئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہونے والوں کیخلاف اپنی بھاری بھر کم عسکری قوت ‏استعمال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ہم بہادر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور عالمی قوتوں سے مطالبہ کرتےہیں کہ اپنا سکوت توڑیں اور اہلِ فلسطین کیخلاف اسرائیلی سفاکیت و بربریت کیخلاف اقدام کریں۔ امن صرف دو ریاستی حل جیسے ایک قابلِ عمل منصوبے ہی سے ممکن ہے۔

02/08/2022

‏3 محرم الحرام 61 ہجری
یزیدی حکومت کے چیف جسٹس قاضی شریح نے امام عالی مقام حسینؑ کے واجب القتل ہونے کا سرکاری فتوی جاری کیا جس کے بعد " وارث قرآن و رسولؑ " کے قتل کو ثواب سمجھ کر کربلا میں مسلمانوں کے لشکر کے لشکر جمع ہونے لگے -

‏ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے:‎
31/07/2022

‏ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے:

حسین (ع) سب کاجامعہ عروةالوثقی لاہور میں سال گذشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ محرم الحرام کے عشرہ اول میں روزانہ استاد محترم ...
31/07/2022

حسین (ع) سب کا

جامعہ عروةالوثقی لاہور میں سال گذشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ محرم الحرام کے عشرہ اول میں روزانہ استاد محترم آغا سید جواد نقوی صاحب کے خطاب سے قبل اھل سنت کے جید علمائےکرام میں سے ایک ذکر نواسہ رسول (ص) بیان فرمائیں گے

29/07/2022

‏‎

Address

Lahore
54700

Opening Hours

Monday 17:30 - 06:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar_Haider_Bhatti_UC230 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category