Pak Army Lovers

Pak Army Lovers میں پاکستان آرمی سے نہیں ہوں، میں ایک عام شہری ہوں، مجھے کوئی اپنے ذاتی کام کے لیے میسج نہ کرے۔

11/05/2025

Foreigner praising the Pakistan Army Soldiers 🇵🇰💪

27/04/2025

پاکستانی عوام انڈیا کے ساتھ اس جنگ میں اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کڑھی ہے۔ اگر انڈیا نے غلطی سے بھی جنگ کی شروع کردی تو اسے ختم پاک فوج اور پاکستانی عوام کرے گی۔

         ہم پاکستانی لوگ اس مشکل گڑھی میں اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اگر انڈیا نے کسی قسم کی بھی کوئی حرکت کی تو اسے...
25/04/2025


ہم پاکستانی لوگ اس مشکل گڑھی میں اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اگر انڈیا نے کسی قسم کی بھی کوئی حرکت کی تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔

25/04/2025



*غزہ کے قاتل کا گجرات کے قاتل کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے پاکستان کو نشانہ بنانے کا گھٹیا منصوبہ بے نقاب!*

🚨پہلگام فالس فلیگ کے بعد پسِ پردہ حقائق کے عیاں ہونے سے پوری دنیا ورطہ حیرت میں مبتلا ہو چکی ہے۔

🚨پہلگام حملہ صرف مودی کا منصوبہ محسوس نہیں ہو رہا بلکہ اس میں کئی انٹرنیشنل طاقتوں کے ملوث ہونے کے اندیشے بھی جنم لے رہے ہیں۔

*خفیہ اطلاعات کے مطابق جدید ہتھیاروں اور آلات سے لیس 15 سے 20 اسرائیلی اہلکار سری نگر مقبوضہ کشمیر پہنچ چکے ہیں*

‼️یعنی اسرائیلی اہلکاروں کا کشمیر پہنچنا بتاتا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ میں اسرائیل سمیت امریکہ کا ہاتھ بھی ہو سکتا ہے۔

⁉️کہیں ایسا تو نہیں کہ پاکستان کو مشرقی سرحد پر مصروف کر کے سی پیک اور گوادر والی سائڈ سے توجہ کو ہٹانا ہے؟

⁉️کیا اس کا مقصد چین کو کاؤنٹر کرنے کیلئے پاکستان اور خطے میں حالات کو ابنارمل کرنے کی سازش رچانا ہے؟

🚨حقائق جو بھی ہوں! پس پردہ کوئی بھی ہو !! اس وقت پاکستانی قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہر دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

*مودی کسی بھی خوش فہمی میں رہ کر ایسا قدم نہ اُٹھائے کہ پھر اُس کا خمیازہ بھگتنے میں بھارت کو صدیاں لگ جائیں۔ جنگیں وقتی نہیں بلکہ دیرپا اثر چھوڑتی ہیں اور بلاشبہ پاکستانی اپنے دفاع کی خاطر ایٹمی طاقت پر بھرپور یقین رکھتا ہے۔*
🚨👇🏻👇🏻🚨

12/03/2025

*Operation Green Bolan – The Enemy’s Evil Plans Crushed!*

Pakistani commandos have once again proven that the state of Pakistan will never bow before its enemies. The brave lions of *SSG* swiftly completed the operation, sending all *terrorists* to hell.

All *innocent hostages* have been safely rescued, and their evacuation is underway. The final phase of the operation, including *searching for explosives* and checking the train for any remaining hostages, is progressing successfully.

The *State of Pakistan* did not succumb to terrorist blackmail but instead sent them to their ultimate fate! Alhamdulillah, another *great victory* for Pakistan.

Long live Pakistan! Long live the Pakistan Armed Forces!

11/03/2025

*جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ - کدھر ہیں جعلی مسنگ پرسنز کا ماتم منانے والے؟؟*

▪️گلاس میں پانی ڈالنے کی ایک حد ہوتی ہے، اُس سے زیادہ پانی ڈالا جائے تو کیچڑ کا سبب بنتا اور ماحول خراب ہوتا۔

🚨اسی طرح کسی کی نافرمانی اور گستاخی کو بھی برداشت کرنے کی ایک حد ہوتی ہے، جب بات حد سے تجاوز کر جائے تو سخت رویہ اختیار کرنا انتہائی ضروری ہوجاتا ہے۔

⁉️کہاں گئی اب مہرنگ بلوچ اور وہ حامد میر جیسے دوغلے صحافی جو کہتے مسنگ پرسنز کا ڈھونگ رچاتے ہوئے نہیں تھکتے؟

⁉️کیا جعفر ایکسپریس پر حملے کرنے والے اور معصوم عوام کو یرغمال بنانے والے دہشت گرد نہیں ہیں؟

🚨جب انہی دہشت گردوں کو ریاست تُن دیتی ہے، کتے کی موت مارتی ہے تو مہرنگ اور حامد میر جیسے پالتو بکواس کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے۔

⁉️کیا انہیں نظر آ رہا کہ آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایکسپریس کو ماہرنگ کے مسنگ پرسنز نے حملے کر کے مسافروں کو یرغمال بنا لیا ہے؟

⁉️کیا یرغمال بننے والے مسافر کسی کے بھائی، باپ، بہنیں یا شوہر نہیں ہیں؟

⁉️کیا اُن مسافروں کی زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گردوں کا انعام ملنا چاہیے یا ویسی ہی موت دی جیسی کے وہ حقدار ہیں؟

🚨ہم بنوں حملے کے بعد حالیہ جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پاک فوج سمیت تمام ریاستی اداروں سے التماس کرتے ہیں کہ ان حملوں کے پس پردہ عناصر کو ڈھونڈ کر کتے کی موت مارا جائے۔

*دہشت گردوں کو مار کر نشان عبرت بنایا جائے*

⁉️مہرنگ بھی کیا کہیں مر گئی ہے جس کو جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ نظر نہیں آیا؟؟؟ یہ دہشت گرد اگر اس کے مسنگ پرسنز نہیں ہیں تو یہ اس حملے کی ابھی تک مذمت کیوں نہیں کر سکی؟؟؟؟

*بس بہت ہو گیا، اب برداشت جواب دے چکی، دہشت گردوں کو مزید کوئی ڈھیل نہیں ملے گی، سیکورٹی ادارے ان ناسوروں کیخلاف سخت تریشن آپریشن کو یقینی بنائیں تاکہ آئندہ ایسے حملے نہ ہوں۔*

11/03/2025

‏*BLA کے دہشت گردوں کی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ اور تحریک انتشار کی بغیرتی!*

🚨تحریکِ انتشار والے اتنے بدبخت لوگ ہیں کہ جعفر ایکسپریس حادثے کے بعد سے اب تک کسی بھی شخص نے نا تو بی ایل اے کیخلاف کوئی بات کی ہے

‼️نا بھارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان مخالف پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے

‼️اور نا ہی افغانستان میں بیٹھے اس حملے کے ماسٹرمائنڈز کے خلاف کوئی غصے کا اظہار کیا ہے۔

*اگر پی ٹی آئی والے اتنے ہی پاکستان کے خیر خواہ بنتے ہیں تو اس افسوسناک واقع پرسیاست سے بالاتر رویہ نہیں اپنانا چاہیے؟؟؟ؔ*

🚨انتہائی بدبختی کی بات ہے کہ بجائے حملے کے ذمہ داران کی مذمت کرنے کے تحریک انتشار کی گندی زبانوں کا رُخ اُس فوج کیخلاف ہے جو دہشت گردوں کیخلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند لڑ رہے ہیں۔

🚨اسی فوج نے بروقت جوابی کاروائی سے 80 سے زائد محصور مسافروں کو رہا کروا لیا ہے اور 13 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے۔

*تحریک انتشار کی قیادت کو شرم آنی چاہیے کہ بجائے پاکستانی فوج کا ساتھ دینے کے اُلٹا بھارتی ایجنڈے کو تقویت دے رہے ہیں۔ ایسے نمک حراموں اور ملک دشمن انتشاریوں پر لعنت ہو جو مشکل میں ملک کا ساتھ دینے کی بجائے دشمن کی صفوں میں جا کھڑے ہوئے۔*

09/03/2025

*محفوظ شہید کینال کی حقییقت*

🚨محفوظ شہید کینال کا مقصد چولستان کی بنجر زمین کو سیراب کرنا ہے۔

🚨محفوظ شہید کینال کا پانی دریائے ستلج سے لیا جائے گا۔

🚨یہ نہر پنجاب میں بنائی جارہی ہے اور پنجاب کے دریا ہی سے نکالی جا رہی ہے۔

🚨محفوظ شہید کینال دریائے سندھ کا پانی استعمال نہیں کرے گی۔

🚨اور یہ وہ پانی ہے جو جون سے اکتوبر تک سیلاب کا اضافی پانی بھارت سندھ طاس معاہدے کے تحت چھوڑتا ہے۔

🚨اس کے علاوہ 1991 کے منصوبے کے تحت 2 ماہ پانی پنجاب کے حصے سے استعمال کیا جائے گا۔

🚨مزید یہ کہ اس کینال سے پنجاب میں پہلے والے پانی کی تقسیم بھی متاثر نہیں ہوگی

🚨اس نہر کے پانی سے چولستان میں لاکھوں ایکڑ بنجر زمین آباد ہوگی۔

🚨یہ نہر 176 کلومیٹر طویل ہے، جس کی تعمیر سلیمانکی ہیڈورکس سے فورٹ عباس تک ہو گی۔

🚨اس کینال کی تعمیر نیشنل واٹر پالیسی 2018 کے عین مطابق ہے۔

🚨اس نہر کیلئے IRSA میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہے، اور IRSA نے ہی اس کینال کی تعمیر کا NOC جاری کیا۔

🚨اس کینال کی تعمیر سے چولستان میں لوکل اور بین الاقوامی سرمایہ کار بھی آئیں گے۔

🚨چولستان کے صحرا کا بڑا حصہ زرخیز ہونے سے مقامی لوگوں کو بھی روزگار کے مواقع ملیں گے۔

🚨اس کے علاوہ اس نہر کی تعمیر سے بارڈر کے ساتھ دفاعی لائن بھی مضبوط ہوگی۔

🚨اس کینال کی تعمیر کو سیاسی تنازعات سے بالاتر رکھا جائے اور غیر ذمہ دارانہ بیانات اور غیر مناسب الفاظ سے اجتناب کیا جائے۔

🚨لہٰذا جلد از جلد محفوظ شہید کینال کو قومی و معاشی مفاد کیلئے تعمیر کے مراحل میں داخل کیا جائے تاکہ صحرائے چولستان کی عوام خوشحال ہو۔

*صحرائے چولستان کی خوشحالی دراصل پنجاب اور پھر پاکستان کی خوشحالی کی ضامن ہے اسلئیے محفوظ شہید کینال کی تعمیر زراعت اور پاکستان کی ترقی کیلئے انتہائی ناگزیر ہے*

02/02/2025

آرمی چیف نے غیرملکی آقاوں کی حمایت سے دہشتگردپراکسیز میں ملوث عناصرکےبارے میں اظہارخیال کیا،آئی ایس پی آر

ہرقیمت پردوست نمادشمنوں کی سازش ناکام بنائیں گے،آرمی چیف

مسلح افواج قابل فخر قوم کےتعاون سے ان دوست نمادشمنوں کا قلع قمع کردیں گے۔ آرمی چیف

مادروطن کے لیے ہرقیمت چکانےکےلیے تیارہیں،آرمی چیف

وطن دشمن عناصرکاتعاقب کرکے نشانہ بنائیں گے،ان شا اللہ ،آرمی چیف

جب بھی اور جہاں بھی ضرورت پڑی دوست نمادشمن کاتعاقب کرکےخاتمہ کریں گے،آرمی چیف

17/12/2024
17/12/2024

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share