Pakistan Express News

Pakistan Express News Pakistan Express Digital Media Group

مٹیاری : 2 نوجوانوں کیلئے زہر پینے کا مذاق جان لیوا، 1 کی حالت تشویشناک
26/05/2026

مٹیاری : 2 نوجوانوں کیلئے زہر پینے کا مذاق جان لیوا، 1 کی حالت تشویشناک

چیئرمین ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے ایک صفحے کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا
26/05/2026

چیئرمین ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے ایک صفحے کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا

مظفرآباد؛ڈرائیور نے مبینہ پولیس کارروائی کیخلاف احتجاجاًخالی کوچ دریائے جہلم میں پھینک دی #
26/05/2026

مظفرآباد؛ڈرائیور نے مبینہ پولیس کارروائی کیخلاف احتجاجاًخالی کوچ دریائے جہلم میں پھینک دی

#

ٹرمپ بیٹے کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی شادی اس ہفتے کے آخر میں ...
25/05/2026

ٹرمپ بیٹے کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی شادی اس ہفتے کے آخر میں بہاماز کے ایک چھوٹے جزیرے پر منعقد کی جارہی ہے۔
سی این این کے مطابق شادی کی تقریب میں صرف چند خاص مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں خاندان کے افراد کے علاوہ 50 کے قریب مہمان شامل ہیں۔ مگر اس تقریب میں ان کے والد ڈونلڈ ٹرمپ شرکت نہیں کر رہے۔ اس کی وجہ انہوں نے ایران جنگ اور دیگر مصروفیات بتائی ہیں۔
ٹرمپ جونئیر نے اس اہم فنکشن کو انتہائی خفیہ رکھا ہے تاکہ مہمانوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ٹرمپ جونئیر کی یہ دوسری شادی ہے۔ ان کی پہلی اہلیہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔

پاکستان اورسعودی عرب سمیت12مسلم ممالک کی مقبوضہ یروشلم میں صومالی لینڈ سفارتخانے کےقیام کی مذمت
24/05/2026

پاکستان اورسعودی عرب سمیت12مسلم ممالک کی مقبوضہ یروشلم میں صومالی لینڈ سفارتخانے کےقیام کی مذمت

ہیٹ ویو و نے تلنگانہ میں چوبیس گھنٹوں میں  16 جانیں لے لیں، مشرقی پنجاب کے ہسپتالوں میں ہیٹ ویو ایمرجنسی

کوئٹہ ٹرین حملے پر چین، ایران اور آذربائیجان کی دہشتگردی کی شدید مذمت
24/05/2026

کوئٹہ ٹرین حملے پر چین، ایران اور آذربائیجان کی دہشتگردی کی شدید مذمت

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعدازگرفتاری ؛سماعت چار جون تک ملتوی
21/05/2026

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعدازگرفتاری ؛سماعت چار جون تک ملتوی

میٹا میں چھانٹیاں، ملازمین 16 ہفتوں کی تنخواہوں کے ساتھ رخصت کر دیئے گئے
21/05/2026

میٹا میں چھانٹیاں، ملازمین 16 ہفتوں کی تنخواہوں کے ساتھ رخصت کر دیئے گئے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Express News:

Share