Muslim world

Muslim world Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim world, Digital creator, Lahore.

27/10/2025

Everyone has two eyes…
but no one has the same view.

دریا کی دہلیز پہ ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں ‏کتنا وقت لگے گا آخر، سارے خواب بہانے میں۔
27/10/2025

دریا کی دہلیز پہ ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں
‏کتنا وقت لگے گا آخر، سارے خواب بہانے میں۔

‏نجات اب تو مجھے دے  اے ذوقِ دربدری.!!!کہ مدتوں سے میرا گھر میری تلاش میں ہے.
27/10/2025

‏نجات اب تو مجھے دے اے ذوقِ دربدری.!!!
کہ مدتوں سے میرا گھر میری تلاش میں ہے.

"بھیڑوں کو آج تک اس بات کا اندازہ نہیں ہو سکا کہ وہ نئی جگہ سے گزر رہی ہیں یا وہ ہی پرانا راستہ ھے،انہیں اس بات سے کوئی ...
27/10/2025

"بھیڑوں کو آج تک اس بات کا اندازہ نہیں ہو سکا کہ وہ نئی جگہ سے گزر رہی ہیں یا وہ ہی پرانا راستہ ھے،انہیں اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ چراگاہ نئی ھے یا بہار نے خزاں کی جگہ لے لی ھے،ان کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف چارے اور پانی کا حصول ھے۔"

~پاؤلو کوئیلو

‏"وفاداری کا فن میں نے تالے سے سیکھا، ٹوٹ گیا لیکن چابی نہیں بدلی۔"
27/10/2025

‏"وفاداری کا فن میں نے تالے سے سیکھا، ٹوٹ گیا لیکن چابی نہیں بدلی۔"

زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا جس میں وہ خود غدار ہو !
27/10/2025

زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا جس میں وہ خود غدار ہو !

27/10/2025

جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور آپ کا رب آپ کو جوتوں سے نواز دے تو اپنی چال نہ بدلیں

24/02/2025

تراویح کی نماز فرض ہے یا نفل تراویح کی نماز سنت ہے یا فرض مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان

Don't wait until you are old to repent. Because death knows no time. We must remember that our last guest was the angel ...
21/01/2025

Don't wait until you are old to repent. Because death knows no time.

We must remember that our last guest was the angel of death

04/10/2024

غزہ میں گزشتہ سال کے رمضان اور اس سال کے رمضان کا فرق 😭💔🇵🇸 Ramadan last year versus this year in Gaza...
20/03/2024

غزہ میں گزشتہ سال کے رمضان اور اس سال کے رمضان کا فرق 😭
💔🇵🇸 Ramadan last year versus this year in Gaza...

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share