Lahore Vibe

Lahore Vibe Lahori Vibe ✨ ♥️ brings the culture, history, food, fashion, and modern lifestyle of Lahore together.

Discover the city’s true spirit through trends, traditions, entertainment, and timeless charm and together for everyone who loves the heart of Pakistan.

"Simple designs, strong impact."
17/05/2026

"Simple designs, strong impact."

"Passion in every pixel".... You need my Skills...
17/05/2026

"Passion in every pixel".... You need my Skills...

03/05/2026

Kon Kon Lahore aya hai~mery shyr ♥️

غیر ملکی کرکٹرز میں جذبہ اور کھیل سے لگاؤ اکثر ایسے لمحات میں سامنے آتا ہے جب جذبات قابو سے باہر ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں...
02/05/2026

غیر ملکی کرکٹرز میں جذبہ اور کھیل سے لگاؤ اکثر ایسے لمحات میں سامنے آتا ہے جب جذبات قابو سے باہر ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں آسٹریلوی بیٹر مارنس لیبوشین جو پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگزمین کی نمائندگی کررہے ہیں اس کی مثال بنے، ان کی کچھ تصایرو اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ’’پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا‘‘، اور اس کی مثال لیبوشین جیسے کھلاڑی ہیں، جنہوں نے اپنے کیریئر میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، ایشز جیسے بڑے اعزازات جیتے، لیکن اس کے باوجود انہیں اس طرح جذباتی ہوتے کم ہی دیکھا گیا ہے۔
اس میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہو ر میں کھیلے گئے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنا سکی۔

حیدرآباد کنگز مین پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز اسکور کیے تھے، میچ کے بعد اسٹیڈیم میں جیت کا جشن منایا گیا جبکہ حیدرآباد کنگز مین کپتان لیبوشین جیت کو لفظوں میں بیان نہ کر پائے اور آبدیدہ ہوگئے۔
اور یہی چیز اس لمحے کو خاص بنا رہی ہے۔ کرکٹ حلقوں میں اس واقعے کو اس بات کی مثال قرار دیا جا رہا ہے کہ کھیل صرف جیت یا ہار کا نام نہیں بلکہ جذبات، محنت اور لگن کا مجموعہ بھی ہے۔
یہ واقعہ ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ بڑے سے بڑا کھلاڑی بھی ایک انسان ہوتا ہے، اور بعض لمحات اس کے لیے الفاظ سے زیادہ گہرے ہوتے ہیں۔

02/05/2026

Acting hai bhai ki 😀😜

02/05/2026

Hello 👋🤗

Feel the pain of nowadays labor day 😔😭💔
01/05/2026

Feel the pain of nowadays labor day 😔😭💔

01/05/2026

Duniya razi kr ky pir chan na ana

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Vibe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share