Nature and Humanity

Nature and Humanity Emotion and beauty is the page that provides you knowledge about their emotions and natural beauty.

10/02/2024

Hammy aisi hukamt ni chahiae jis ko hm ny select hi ni kya.Election dobara hony chahiae. Kn kn is bt per agree h comment m btao .

16/01/2023
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼 *جو آخرت کے لیے جیتا ہے نا!* *اسکے لیے دنیا کا غم، غم نہیں ہوتا!**محرومی، محرومی نہیں ہوتی!**وہ دنیا کی ...
11/01/2023

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼

*جو آخرت کے لیے جیتا ہے نا!*
*اسکے لیے دنیا کا غم، غم نہیں ہوتا!*
*محرومی، محرومی نہیں ہوتی!*
*وہ دنیا کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے روتا نہیں ہے!*
*اسکی فتح و ناکامی کے معیارات یکسر مختلف ہوتے ہیں!*

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگیکتنی آہوں کو چُھپایا ہے تجھے کیا معلوم🖤🍂
07/12/2022

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چُھپایا ہے تجھے کیا معلوم🖤🍂

ٹھہرے پڑھے بغیر نہ گزر یےPlease 🙏👇👇ہمارے ہاں غیرت کے نام پر صرف اپنی بہنیں قتل کی جاتیں ہیں.....دوسروں کی بہنوں کی ہم وی...
01/09/2022

ٹھہرے پڑھے بغیر نہ گزر یےPlease 🙏👇👇
ہمارے ہاں غیرت کے نام پر صرف اپنی بہنیں قتل کی جاتیں ہیں.....

دوسروں کی بہنوں کی ہم ویڈیو بنا لیتے ہیں..!

عورت کو عزت صرف اسلامی معاشرہ ہی دیتا ہے

جس مرد کو عورت پیدا کرتی ہے 🔥
وہی مرد کہتا ہے عورت کی اوقات کیا ہے 👏💯

طوائف عورتوں کوبےلباس کرکے عزت لوٹنے کےلئے پیسے سب دیتے ہےمگرمظلوم عورت کا لباس عزت بچانے کےلئے کوئی پیسہ نہی دیتا

جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے
جس نے عزت لوٹنی ہو بہن کہہ کے بھی لوٹ لیتا ہے 💔

خود چاہے کتنے ہی بےشرم چھچھورےگندی نظر والے کیوں ناں ہو مگر بیوی انکو پاکیزہ چاہیئے ہوتی ہے

مرد کو عورت کے کردار کی کتی فکر ہوتی ہے اگر اتنی ہی فکر اگر اپنے کردار کی کرے تو کتنی ہی عورتیں بدکردار کہلانے سے بچ جائیں...

بچپن سے ہی مرد کو سکھایا جاتا ہے کہ

مرد روتے نہیں ہیں۔۔۔

کاش یہ بھی سکھایا جاتا کہ مرد رولاتے بھی نہیں ہیں

تعجب کی بات تو یہ ہے کہ ایک شخص ماں جیسی خوبصورت ہستی سے انسان پیدا ہو کر دوسری ویسی ہی عورتوں ماں، بہن، بیٹی جیسی خوبصورت ہستیاں ہیں،ان سے برائی ، زیادتی اور درندگی جیسی حرکات کرتا ہے _🤔🥺

جس مرد کو عورت پیدا کرتی ہے،اس کی اولاد کو وہی عورت پیدا کرتی ہے،اس کا سکون بھی اسی عورت کے پاس ہے،
مگر وہی مرد کہتا ہے عورت کی اوقات کیا ہے_

اگر عورت کی زبان لمبی ہے تو اکثر مردوں کی زبان بھی گندی ہے
جو مرد عورت کو گالی سے چپ کروائے اور جو عورت خاوند کے آگے زبان چلائے ایسے جوڑوں کو تربیت کی اشد ضرورت ہوتی ھے

ایک اچھا مرد طوائف کو بھی عورت بنا دیتا ہے 🔥
#اور گندا مرد عورت کو #طوائف بنا دیتا ہے

ھمارے معاشرے میں اپنی ماں، بہن کا نام لینے پر زبان کاٹ دینے کو تیار ھونے والا مرد❗ دوسروں کو گالی ھمیشہ ماں، بہن کی ھی دیتا ھے😰
تلخ حقیقت

ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ہے.

پر ایک مجبور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے.

عورت سب سے پہلے اس مرد کی نظروں سے گرتی ہے جس کے لیے وہ گناہ کرتی ہے‫..
الفاظ کڑوے ضرور ہیں لیکن کسی کی دل آزاری کرنے کا مقصد نہیں ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے، نیک عمل کرنے کی توفیق اور برائی سے بچنے اور بچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

بوائے فرینڈ گرل فرینڈ کلچر ❌

جسکو دیکھو وہ کہتا ہے
مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔

کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
کسی کی بہن یا بیٹی

اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے ہو؟

یا اپنی بہن اور بیٹی کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کر سکتے ہو؟

کوئی بھی غیرت مند آدمی یہ سب برداشت نہیں کر سکتا

پھر دوسروں کی بہن بیٹیوں کے معاملے میں بے غیرتی حقیقت میں خود سے دھوکہ کرنے والی بات ہے

اگر کسی کو لگتا ہے کہ وہ کسی کی بہن بیٹی کے ساتھ افیئر چلائے گا۔

پیار محبت کے نام پر شادی کے لارے لگا کر کسی کی بہن بیٹی کی گرل فرینڈ کے نام پر عزت خراب کرے گا

تو اس کے اپنے گھر میں موجود بہن یا بیٹی بچ جائیں گی؟

دنیا مکافات عمل ہے بھائی
جو بوئو گے وہ کاٹنا پڑے گا

جو سیدھے ہاتھ سے دو گے
وہ الٹے ہاتھ سے وصول کرنا پڑے گا

چائے تم کتنے بڑے تیس مار خان یا پھنے خان خود کو کیوں سمجھتے ہو

دوستی کے نام سے گرل فرینڈ تک کا سفر

عزت دار عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔

اور کوئی بھی عورت ماں کے پیٹ سے خراب پیدا نہیں ہوتی

تو خدارا !
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے
وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔

زنا کو ترک کریں
نکاح کو ترجیح دیں

اور نکاح سے پہلے مرد عورت کی دوستی،
ہیلو ہائے، بات چیت، سوشل میڈیا پر چیٹنگ،
کا اسلام میں کوئی تصور نہیں۔

ایک سروے رپورٹ کے مطابق جو مرد عورت شادی سے پہلے ایک دوسرے سے فرینک ہو جاتے ہیں
بات چیت ملاقاتیں کرتے ہیں

انہیں شادی کے بعد ازواجی زندگی میں بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

% 90 ایسی شادیاں ناکام ہو جاتی ہیں


اللہ پاک مجھ گناہ گار سمیت امت کے ہر نوجوان کو غیرت ایمانی اور شرم و حیا نصیب فرمائیں۔

پوری امت کی بہن بیٹیوں کو شرم حیا عطا کریں۔
حاسدین کے حسد سے اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائیں
آمین

Address

Lahore
59000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature and Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share