Deen ki mehnat

Deen ki mehnat تبلیغی بیان ۔ تبلیغی اپڈیٹ ۔ تبلیغی اجتماعات ۔کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کیجیے

01/03/2025

بھائی فاروق بنگلور صاحب مدظلہ
جوبھی بات ہو مشورہ میں رکھے

25/02/2025

مولانا عباد اللہ بیان مغرب سبی اجتماع

10/01/2025

الحمدللہ انڈیا مومن آباد اجتماع کی بھی دعا ہو گئی 🌹

یہ رائیونڈ اجتماع گاہ کا وہ ممبر ہے جس پر کبھی مرحوم مولانا عبد الرحمان صاحب رحمت اللہ علیہ سوئے ہوئے دلوں کو اپنے دلسوز...
07/01/2025

یہ رائیونڈ اجتماع گاہ کا وہ ممبر ہے جس پر کبھی مرحوم مولانا عبد الرحمان صاحب رحمت اللہ علیہ سوئے ہوئے دلوں کو اپنے دلسوز بیان سے جگایا کرتے تھے، اسی پر کبھی حاجی عبد الوہاب صاحب اللہ سے ہونے کے یقین کو قلوب میں جمایا کرتے تھے،
کبھی مولانا جمیل صاحب امام رائیونڈ مرکز آخرت اور موت کے بعد والی زندگی و قبر سے ڈرایا کرتے تھے،
کبھی رکن عالمی شوری مولانا زبیر الحسن صاحب کاندھلوی عجز و انکساری کے ساتھ عہدے و کرسی کی طلب سے دور رہنے کی تلقین کرتے.
کبھی مولانا یعقوب صاحب انڈیا والے تبلیغ کی محنت سمجھاتے سمجھاتے رخصت ہوئے.
مولانا محمد احمد صاحب بھاولپوری مشورے کی اور پرانے ساتھیوں کی اہمیت بیان کرتے کرتے وہ بھی چلے گئے
اللّہ تعالیٰ ان بزرگوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

اور جو زندہ ہیں ہمارے اکابر

اللہ تبارک و تعالیٰ اکابر بزرگوں زندگی میں عمر میں برکت عطا فرمائے

06/01/2025

الله کی رضامندی کے 4 علامات 💯
حضرت مولانا عباد الله صاحب دامت برکاتہم العالیہ

05/01/2025

بہت ہی پیاری نعت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

29/01/2024

مولاناعباداللہ صاحب مقیم راہیونڈ مرکز
ذندگی کا بہترین مصرف کیا ہیں

02/11/2023

*آج عاصم جمیل کی قرآن خوانی کے موقع پر دل کو دہلا دینے والی دعا ۔۔۔۔😭*

02/11/2023

...بےشک نماز بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک اور حشر
سے جنّت تک, اللہ تعالی ہم سب کو بہترین
نمازی بنائے.

25/10/2023

بات کا پھیلانا تبلیغ نہیں ہے
عملی دین کو لے کر پھرنا تبلیغ ہے.
امیر دعوت و تبلیغ حضرت جی مولانا سعد صاحب کاندہلوی

25/10/2023

سارے عالم کی ذمہ داری حاجی عبدالوہاب صاحب بہت پیارا بیان 🥺

21/10/2023

سب کچھ اللہ سے ہونے کا یقین اور مخلوق سے کچھ نا ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آ جائے🤲❤️

Address

Badami Bagh Zafar Park
Lahore

Telephone

+923134877507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki mehnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deen ki mehnat:

Share